Big ‘Make in India’ push! Cabinet approves four new semiconductor projects: کابینہ نے چار نئے سیمی کنڈکٹر منصوبوں کی منظوری دی،تقریباً 4,600 کروڑ روپے کی مجموعی سرمایہ کاری متوقع
ان چار نئے منصوبوں میں ملک کا پہلا کمرشل کمپاؤنڈ فیب (Compound Fab) اور ایک جدید ترین گلاس پر مبنی سبسٹریٹ سیمی کنڈکٹر پیکیجنگ یونٹ شامل ہیں، جو ملک کے سیمی کنڈکٹر ماحولیاتی نظام کو مضبوطی سے سہارا دیں گے۔
India Marching Towards Top 3 Economies: PM Modi: ’’آتم نربھر بھارت‘‘ ہے ترقی کی کلید، پی ایم مودی نے بنگلور میں کہا-ہم دنیا کی تین بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی طرف سے تیزی سے ہیں گامزن
پی ایم مودی نے بنگلورو کو ’’نئے بھارت کے ابھرتے چہرے‘‘ کے طور پر بیان کیا اور کہا کہ یہ شہر بھارت کی آئی ٹی پہچان بن چکا ہے، جس کی وجہ یہاں کے عوام کی محنت اور ٹیلنٹ ہے۔
PM lauds establishment of green hydrogen plant: وزیراعظم مودی نے ’میک ان انڈیا‘ گرین ہائیڈروجن پلانٹ کو قابل ستائش قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے نیٹ زیرو وژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک بڑی پیش رفت
یہ گرین ہائیڈروجن پلانٹ خود کفالت، پائیداری اور ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک مضبوط قدم ہے اور بھارت کی توانائی کے مستقبل کی ایک جھلک بھی ہے۔
CAIT backs PM Modi’s Swadeshi call: کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز نے پی ایم مودی کی ’’سودیشی‘‘ اپیل کی حمایت کا کیا اعلان، ملک بھر میں چلائی جائے گی مہم
سی اے آئی ٹی نے تمام تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی دکانوں پر ’’یہاں صرف ہندوستانی سامان فروخت ہوتا ہے‘‘ کے بینرز نمایاں طور پر لگائیں اور صارفین کو سودیشی مصنوعات اپنانے کی ترغیب دیں۔
First ‘Make in India’ 1 MW Green Hydrogen Plant commissioned at Kandla: کاندلہ پورٹ اتھارٹی کا پہلا ‘میک ان انڈیا’ 1 میگاواٹ گرین ہائیڈروجن پلانٹ شروع ہوا
یہ کامیابی وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیش قیادت میں بھارت کی ترقی کا ایک قابلِ فخر ثبوت ہے اور بھارت کے نیٹ زیرو عزم کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Make in India: میک ان انڈیا: کس طرح بنگلورو کی اسکرائٹ ایپ ہندوستانی اسکرین رائٹنگ میں لا رہی ہے انقلاب
ایپ کا بیٹا ورژن 2020 میں لانچ کیا گیا تھا اور، اس سال کے شروع میں، یہ لائیو ہوا (بمعاوضہ سبسکرپشنز کے ساتھ، 249 روپے ماہانہ سے 1,999 روپے سالانہ کے درمیان)۔ وقت گزرنے کے ساتھ، اس نے 30,000 رجسٹرڈ اور 10,000 غیر رجسٹرڈ صارفین کو اکٹھا کیا ہے۔
Make in India’ boosting rail exports: میک ان انڈیا سے ریل کی برآمدات میں اضافہ، آسٹریلیا اور برطانیہ بھیجی گئیں کوچز اور بوگیاں
ویشنو نے کہا کہ کئی ممالک کو ریل کے پرزہ جات کی برآمد سے ہندوستان میں روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی انجینئرز اور کارکنان اب بین الاقوامی معیارات میں مہارت حاصل کر رہے ہیں، جسے انہوں نے ’میک ان انڈیا‘ مشن کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔
PM Modi in Durgapur: ’’پوری دنیا میں ’وکست بھارت‘ ہے موضوع بحث‘‘، پی ایم مودی نے درگاپور ریلی میں ’میک اِن انڈیا، میک فار ورلڈ‘ کے ساتھ بنگال کی ترقی پر دیا زور
وزیراعظم نے درگاپور کو نہ صرف اسٹیل سٹی بلکہ ملک کی محنت کش قوت کا ایک بڑا مرکز قرار دیا، بلکہ انھوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے درگاپور کی شناخت مزید مضبوط ہوگی۔
India to Build Stealth Jet Engines: دفاعی شعبے میں ہندوستان نے اٹھایا ایک اور بڑا قدم، اب خود بنائے گا اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کے انجن، 61,000 کروڑ روپے کی ڈیل کو ملا گرین سگنل
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارت مستقبل میں انجن برآمد کرنے کے قابل بھی ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس سے ہندوستان-فرانس دفاعی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
Vande Bharat won the hearts of the Japanese: وندے بھارت نے جیتا جاپانیوں کا دل، اوساکا ایکسپو میں ہندوستانی ریل کی دھوم
ورلڈ ایکسپو 2025، جو 13 اپریل سے 13 اکتوبر 2025 تک جاری رہے گا، ہندوستان کے لیے اپنی کامیابیوں اور اختراعات کو عالمی اسٹیج پر پیش کرنے کا ایک سنہرا موقع ہے۔ جاپان میں انڈیا پویلین کی مقبولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا آج بھارت کی ترقی کو احترام اور دلچسپی کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔





