Make in India’ boosting rail exports: میک ان انڈیا سے ریل کی برآمدات میں اضافہ، آسٹریلیا اور برطانیہ بھیجی گئیں کوچز اور بوگیاں
ویشنو نے کہا کہ کئی ممالک کو ریل کے پرزہ جات کی برآمد سے ہندوستان میں روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی انجینئرز اور کارکنان اب بین الاقوامی معیارات میں مہارت حاصل کر رہے ہیں، جسے انہوں نے ’میک ان انڈیا‘ مشن کی ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔
PM Modi in Durgapur: ’’پوری دنیا میں ’وکست بھارت‘ ہے موضوع بحث‘‘، پی ایم مودی نے درگاپور ریلی میں ’میک اِن انڈیا، میک فار ورلڈ‘ کے ساتھ بنگال کی ترقی پر دیا زور
وزیراعظم نے درگاپور کو نہ صرف اسٹیل سٹی بلکہ ملک کی محنت کش قوت کا ایک بڑا مرکز قرار دیا، بلکہ انھوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے درگاپور کی شناخت مزید مضبوط ہوگی۔
India to Build Stealth Jet Engines: دفاعی شعبے میں ہندوستان نے اٹھایا ایک اور بڑا قدم، اب خود بنائے گا اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کے انجن، 61,000 کروڑ روپے کی ڈیل کو ملا گرین سگنل
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارت مستقبل میں انجن برآمد کرنے کے قابل بھی ہو سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس سے ہندوستان-فرانس دفاعی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔
Vande Bharat won the hearts of the Japanese: وندے بھارت نے جیتا جاپانیوں کا دل، اوساکا ایکسپو میں ہندوستانی ریل کی دھوم
ورلڈ ایکسپو 2025، جو 13 اپریل سے 13 اکتوبر 2025 تک جاری رہے گا، ہندوستان کے لیے اپنی کامیابیوں اور اختراعات کو عالمی اسٹیج پر پیش کرنے کا ایک سنہرا موقع ہے۔ جاپان میں انڈیا پویلین کی مقبولیت اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا آج بھارت کی ترقی کو احترام اور دلچسپی کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور: طاقت، تدبیر اور سفارت کاری کا زبردست امتزاج، مودی حکومت کے تیسرے دور کا اسٹریٹجک ماسٹر اسٹروک
وزیر اعظم نریندر مودی کی تیسری مدتِ حکومت کے پہلے سال کا سب سے نمایاں اور اثرانگیز کارنامہ ہے ’’آپریشن سندور‘‘۔
The rise of FDI in India: ہندوستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا عروج: ایک دہائی پر محیط ترقی اور عالمی اعتماد کا اظہار
گزشتہ دہائی میں ہندوستان نے نہ صرف غیر ملکی سرمایہ (FDI) کو اپنی جانب متوجہ کیا، بلکہ عالمی سرمایہ کاری کے اصول و ضوابط کو نئے سرے سے متعین کیا ہے۔
India’s 5th generation fighter aircraft: بھارت خود بنائے گا پانچویں جنریشن کا لڑاکا طیارہ، مودی حکومت نے اس ایئرکرافٹ ماڈل کو منظوری دی، دفاعی کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھارت کے ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ منصوبے AMCA کے نفاذ کے ماڈل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ قدم آتم نربھر بھارت اور گھریلو ایرو اسپیس صنعت کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم پیش رفت ہے۔
Make in India: ’’میک اِن انڈیا‘‘ مصنوعات کی عالمی مانگ میں اضافہ، اوورسیز ویئر ہاؤس ماڈل اپنانے کا مطالبہ
’میڈ اِن انڈیا‘ مصنوعات کی عالمی سطح پر مانگ اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ دنیا بھر میں لاکھوں خریدار بھارتی ملبوسات، ہینڈی کرافٹس، کھلونے اور گھریلو سجاوٹ کی اشیاء میں دلچسپی لے رہے ہیں۔
Brahmos and Akash missile: وزیر اعظم مودی کے وژن ’’میک ان انڈیا‘‘ کا کمال: براہموس اور آکاش میزائل سسٹمز نے بھارت کو دفاعی طاقت بنا دیا، آپریشن سندور میں نمایاں کارکردگی
لکھنؤ میں براہموس میزائل کی نئی پیداواری سہولت نے 2024 میں 20,500 کروڑ روپے کے آرڈر حاصل کیے اور اس کی سالانہ پیداوار 100 سے 120 میزائل تک پہنچ گئی ہے۔
Government approves Rs 40,000 crore defense procurement: ڈی اے سی نے 40,000 کروڑ کی دفاعی خرید کو دی منظوری، ڈرون اور گولہ بارود کی خریداری سے فوج کی بڑھے گی طاقت
اس ایمرجنسی پاور کے تحت افواج نظر رکھنے والے ڈرون، خودکش ڈرون، لانگ رینج لوٹرنگ میونشن اور توپ، میزائل و ایئر ڈیفنس سسٹم کے لیے گولہ-بارود خریدے گی۔ اس قدم سے پاکستان پر ہوئے حملوں میں استعمال میزائلوں جیسے برہموس اور اسکالپ کروز میزائلوں کی سپلائی اور تیز ہوگی۔





