India’s Semiconductor Sector: سیمی کنڈکٹر شعبے میں بھارت کی بڑی پیش رفت، وزیراعظم مودی نے کی عالمی سپلائی چین میں بھارت کے مضبوط کردار کی ستائش
وزیراعظم نے کہا کہ 21ویں صدی صرف معاشی مقابلے کا دور نہیں بلکہ مستقبل کی ٹیکنالوجی کی سمت متعین کرنے کا وقت ہے۔ بھارت اس دہائی میں جو اقدامات کر رہا ہے، وہ آنے والے برسوں میں عالمی سطح پر اس کی قیادت کو مزید مضبوط کریں گے۔
Semiconductor Plant in Sanand: وزیراعظم نریندر مودی نے گجرات میں 3,300 کروڑ روپے کے کین سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا کیا افتتاح
یہ پیش رفت ہندوستان کو سیمی کنڈکٹر صنعت میں خود کفیل بنانے اور عالمی ٹیکنالوجی میدان میں اس کی موجودگی کو مزید مضبوط کرنے کی جانب ایک اہم قدم قرار دی جا رہی ہے۔
India’s first semiconductor: وزیراعظم نریندر مودی 28 فروری کو گجرات میں بھارت کی پہلی سیمی کنڈکٹر یونٹ کا کریں گے افتتاح، 22 ہزار 516 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
کمپنی کے بیان کے مطابق یہ منصوبہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر سفر میں ایک نئے باب کا آغاز ہے۔ فی الوقت اس یونٹ میں تقریباً 2 ہزار افراد کام کر رہے ہیں، جبکہ مستقبل میں 5 ہزار براہِ راست روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
Government to launch Bharat Taxi: سہکاری سمیلن میں وزیرداخلہ امت شاہ کا اعلان، حکومت جلد ’بھارت ٹیکسی‘ سروس شروع کرے گی، منافع ڈرائیوروں میں ہوگا تقسیم
مرکزی وزیر داخلہ نے زور دیا کہ اگر مویشی پروری، زراعت اور سہکاری نظام کو یکجا کیا جائے تو تعاون کے ذریعے خوشحالی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ان کے مطابق یہی ماڈل دیہی معیشت کو مضبوط بنانے کا مؤثر ذریعہ ہے۔
Make in India Success Story : میک ان انڈیا کی کامیابی کی کہانی: موبائل مینوفیکچرنگ میں بھارت کی تیز رفتار ترقی، ایپل کے 8 ریاستوں میں 40 بھارتی سپلائرز شامل
ایپل اپنی مینوفیکچرنگ سرگرمیوں کو بھارت میں تیز رفتار سے بڑھا رہا ہے۔ ابتدا میں کمپنی کے صرف دو آئی فون کارخانے تھے، ایک کرناٹک میں اور دوسرا تمل ناڈو میں، لیکن اب اس کا نیٹ ورک آٹھ ریاستوں تک پھیل چکا ہے۔ اس وسعت کے ساتھ ہی ایپل کی سپلائی چین میں 40 سے زیادہ بھارتی کمپنیاں شامل ہو گئی ہیں۔
India begins green maritime shift as Sonowal flags off work on first all-electric tug: بھارت میں سبز بحری انقلاب کا آغاز،پہلے آل الیکٹرک ٹگ کی تعمیر شروع
انہوں نے زور دیا کہ بھارت کی گرین میری ٹائم ٹیکنالوجی میں کوششیں ایک مشترکہ قومی عزم کی نمائندگی کرتی ہیں۔ایک ایسا عزم جو ماحول دوست، جدید اور پائیدار بندرگاہی نظام کی تشکیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔
PM Modi addressing the India Mobile Congress: سرمایہ کاری، جدت اور ’میک ان انڈیا‘کے لیے یہ سب سے بہترین موقع: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی انڈیا موبائل کانگریس میں شرکت کے لیے پہنچے، جہاں اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری، جدت اور ’میک ان انڈیا‘کے لیے یہ سب سے بہترین موقع ہے۔
Swadeshi products in India’s journey: ’’اگر دنیا میں نمبر ایک بننا ہے تو سودیشی کے سوا کوئی راستہ نہیں‘‘– مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا مہاراشٹر میں خطاب
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں کوآپریٹو سیکٹر نے بھارت کی دیہی معیشت کو نئی زندگی دی ہے اور آج یہ دیہی ترقی کا مضبوط ستون بن چکا ہے۔
PM Modi’s ‘Vocal for local’ vision: سورت میں ’’ایکتا مال‘‘ سے اجاگر ہوگا دیسی فخر، وزیراعظم مودی کے ’ووکل فار لوکل‘ ویژن کے تحت 202 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپندر پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت نے مودی کے ویژن کو جلدی سے نافذ کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے مال کے لیے زمین مختص کی ہے اور تعمیراتی عمل میں سہولت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ کاریگروں اور چھوٹی صنعتوں کو وسیع مارکیٹ اور نئے مواقع میسر آئیں۔
India secures record 1.02 lakh crore deals in food processing MoUs at World Food India 2025: بھارت نے ورلڈ فوڈ انڈیا 2025 میں فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں 1.02 لاکھ کروڑ روپے کی تاریخی سرمایہ کاری کے معاہدے
وزارت کے مطابق ان معاہدوں کے نتیجے میں ملک بھر میں 64,000 سے زائد براہِ راست ملازمتیں پیدا ہوں گی، جب کہ 10 لاکھ سے زائد افراد کو بالواسطہ روزگار کے مواقع حاصل ہوں گے، جس سے دیہی و زرعی معیشت کو بڑی تقویت ملے گی۔





