Arab and Islamic summit:فلسطین-لبنان کے مسئلے پر عرب اسلامی سربراہ اجلاس کا انعقاد، مسلم رہنماوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف اتحاد کا کیا مظاہرہ
فلسطینی صدر محمود عباس نے سلامتی کونسل سے اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کیخلاف یہودی آباد کاروں کی جاری دہشت گردی روکنے میں مدد کرے۔
Palestinian President appoints Mohammad Mustafa as new PM: جنگ کے درمیان فلسطین کو ملا نیا وزیر اعظم، صدر محمود عباس نے محمد مصطفیٰ کو وزیر اعظم مقرر کیا
اسرائیل-حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان فلسطین کے سابق وزیراعظم محمد شتیہ نے حال ہی میں استعفیٰ دے دیا تھا۔
Israel Gaza War: فلسطینی صدر محمود عباس کے قافلے پر حملہ، بال بال بچ گئے، اس گروپ نے لی حملے کی ذمہ داری
فلسطینی اتھارتی کے صدر محمود عباس کوغزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا۔ یہ مدت ختم ہونے کے بعد فلسطینی صدر کے قافلے پرحملہ کیا گیا۔
PM Modi speaks to Palestinian President: وزیراعظم نریندر مودی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے کی بات،تعزیت کا کیا اظہار
وزیراعظم نریندرمودی نے اس ٹیلی فونک گفتگو کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے لکھاکہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بات کی ہے۔ غزہ کے الاہلی ہسپتال میں شہریوں کی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ ہم فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد بھیجتے رہیں گے۔ خطے میں دہشت گردی، تشدد اور سیکیورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
Israel is digging tunnels under the mosque: بیت المقدس کے نیچے سرنگیں کھود رہا ہے اسرائیل،خطرے میں ہے قبلہ اول کا وجود:محمودعباس
محمود عباس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ یروشلم اور اس کے مقدس مقامات کی تاریخی اور قانونی حیثیت کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔ انہوں نے ایک بین الاقوامی امن کانفرنس کی بھی درخواست کی جس میں مشرق وسطیٰ میں امن کے حصول سے متعلق تمام ممالک شرکت کریں گے۔