Maharashtra Bus Accident: ممبئی-پونے ایکسپریس وے پردردناک بس حادثہ دو طلباء کی موت
طلباء لوناوالا میں پکنک منا کر واپس آرہے تھے۔ پولیس نے یہ اطلاع دی۔ ابتدائی طور پر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے بس ڈرائیور نے گاڑی کا کنٹرول کھو دیا
PM Modi: ممبئی-ناگپور سپر ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے وزیر اعظم
وزیر اعظم ناگپور میٹرو کے پہلے مرحلے کو بھی وقف کریں گے اور فریڈم پارک میٹرو اسٹیشن سے کھپری میٹرو اسٹیشن تک کا سفر کریں گے۔ اس کے علاوہ، تقریباً 15,000 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹ کے دوسرے مرحلے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
:CM Basavaraj Bommai کرناٹک سی ایم نے کہا سرحدی تنازع اورالیکشن کے بیچ کوئی تعلق نہیں
ہم ریاست کی سرحدوں اور اپنے لوگوں اور مہاراشٹر، تلنگانہ اور کیرالہ میں رہنے والے کنڑ بولنے والے لوگوں کے مفادات کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں
Maharashtra: ایک ہی مرد نے کی جڑواں بہنوں سے شادی، خواتین کمیشن نے دی کاروائی کی ہدایت
مہاراشٹر کے ریاستی کمیشن برائے خواتین نے سولاپور پولیس کو ممبئی کے ایک شخص کے ذریعہ جڑواں بہنوں کی شادی کے سلسلے میں کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری دے سکتے ہیں استعفی
مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ خبر ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری استعفی دے سکتے ہیں۔
مہاراشٹر: فرضی ذات سرٹیفکیٹ کیس میں امراوتی کے ایم پی نونیت رانا اور ان کے والد کو راحت، 19 نومبر تک نہیں ہوگی کارروائی
امراوتی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): امراوتی کے ایم پی نونیت رانا اور ان کے والد کو جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ کیس میں راحت ملی۔ پولیس نے منگل کو ایک خصوصی عدالت کو بتایا کہ وہ جعلی کاسٹ سرٹیفکیٹ کیس میں جاری غیر ضمانتی وارنٹ کے سلسلے میں 19 نومبر تک کوئی کارروائی نہیں کرے گی۔ یہ …
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترامہاراشٹر میں جاری
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): کانگریس لیڈر راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بدھ کے روز مہاراشٹر کےاپنے 10 ویں دن ضلع واشیم سے ایک بار پھر شروع ہوئی۔ یہ پد یاترا، جو صبح 6 بجے جمبھرون پھاٹا سے شروع ہوئی، شام کو میدشی گاؤں پہنچی اور رات کو اکولا ضلع کے …
Continue reading "راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترامہاراشٹر میں جاری"