Gwalior Accident: گوالیر میں ٹرک نے آٹو کو ماری ٹکر، 4 افراد ہلاک، چار زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا، جب کہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا۔
Madhya Pradesh: بی جے پی کی اس ریاست میں نہیں بچے گا ایک بھی مدرسہ! سی ایم نے کہا – فکر مت کرو، ایک بھی نہیں رہے گا
مدھیہ پردیش حکومت کا ماننا ہے کہ غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے مدارس میں نہ صرف جنون کی تعلیم دی جاتی ہے بلکہ ایسی سرگرمیاں بھی انجام دی جاتی ہیں جو ملک اور معاشرے کے لیے خطرناک ہیں۔
Jabalpur Accident: جبل پور میں دردناک سڑک حادثہ، پک اپ گاڑی بائیک پر پلٹی، 3 افراد ہلاک
حادثہ چوریا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ جبل پور-ناگپور ہائی وے ایک بہت مصروف راستہ ہے اور اس پر بڑی تعداد میں گاڑیوں کی آمدورفت ہوتی ہے۔
Delhi’s Burari-Like Case Haunts MP: براڑی جیسا واقعہ مدھیہ پردیش میں، گھر میں پھندےسے لٹکا ملا پورا خاندان ،جانئے کیا تھا براڑی کا واقعہ ؟
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی راجیش ویاس بھی موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس اہل خانہ کے بیانات لے رہی ہے۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ خاندان کے سربراہ یا کسی رکن نے کبھی کسی مسئلہ کا ذکر نہیں کیا
Weather Update: یوپی-اتراکھنڈ، ایم پی اور بہار میں مانسون کی تاریخ طے، دہلی میں آج ہوگی تیز بارش
آئی ایم ڈی نے کہا کہ 26 جون کو مشرقی اتر پردیش، جھارکھنڈ اور بہار میں شدید بارش ہو سکتی ہے۔ پیر کی شام دہلی میں آسمان ابر آلود رہا اور لوٹینس دہلی سمیت کچھ علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔
Shivraj Singh Chouhan Resigns: استعفیٰ دے کر جذباتی ہوئے شیو راج سنگھ چوہان، ‘میں 6 بار ایم ایل اے…’
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بدھنی کی عوام کے پیار اورآشیرواد کے لئے قرض دار ہیں اوراپنی پوری زندگی کی خدمت میں لگا دیں گے۔
Madhya Pradesh Lok Sabha Election Result 2024: راج گڑھ سیٹ پر بڑا ہنگامہ، جانئے دگوجے سنگھ نے کیوں رکوائی ووٹوں کی گنتی؟
راج گڑھ سیٹ سے کانگریس امیدواردگ وجے سنگھ نے اعتراض ظاہرکرتے ہوئے سارنگ پوراسمبلی حلقہ کی کچھ جگہ ووٹوں کی گنتی رکوا دی ہے۔
MP Exit Poll 2024: کیا انڈیا اتحاد ایم پی میں بی جے پی کو بڑا چیلنج دے سکتا ہے؟ پول آف پولس ڈیٹا نے کردیا حیران
انڈیا اتحاد بھی یہاں اپنا کھاتہ نہیں کھولنے والا ہے۔ CNBC-TV 18 کے ایگزٹ پول میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 26 سے 29 سیٹیں ملیں گی۔جب کہ انڈیا الائنس کو یہاں 0 سے 3 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ ریپبلک بھارت کے ایگزٹ کے مطابق مدھیہ پردیش میں بی جے پی کو 26 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔ جب کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو 1 سے 3 سیٹیں ملنے کی امید ہے۔
Storm in Burhanpur and Khargone: مدھیہ پردیش کے برہان پور اور کھرگون اضلاع میں طوفان نے مچائی تباہی، سب سے زیادہ کیلے کی فصلوں کو پہنچا نقصان
مدھیہ پردیش میں شدید گرمی سے لوگوں کی صحت بھی خراب ہو رہی ہے۔ بچے اور بوڑھے اس سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں چند روز تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔
Serial Rapist in Madhya Pradesh: ہیلو، میں ارچنا میم بول رہی ہوں… لڑکی کا بھیس بدل کر 7 لڑکیوں سے ریپ کرنے والا شیطان گرفتار
ایک ایک کر کے سات لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اس شیطان کا نام برجیش پرجاپتی ہے۔ وہ لڑکیوں کا انتخاب کرتا تھا جو ایس سی-ایس ٹی سرٹیفکیٹ کے لیے درخواست دے چکی ہوتی تھی۔





