Bharat Express DD Free Dish

Madhya Pradesh

دہلی میں پہلے ہی 11 مئی سے اسکول بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ گرمی اپنے عروج پر پہنچتے ہی یہاں کے اسکول بند کر دیے گئے۔ یہاں کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 11 مئی سے 30 جون تک اسکول بند رہیں گے۔ یہاں کل 50 دن کی گرمی کی چھٹی دی گئی ہے۔

اس سے قبل اتوار کے روز ایم پی کے سیونی ضلع میں شادی کے باراتیوں سے بھری گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی تھی۔ حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ جبکہ، دولہا اور دلہن سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

لوک سبھا الیکشن کے دوران کانگریس کو ایک کے بعد ایک جھٹکا لگ رہا ہے۔ سورت کے بعد مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی کانگریس کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کیونکہ کانگریس امیدوار نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

جے رام رمیش نے ٹویٹ کر کے کہا، راہل گاندھی آج ستنا اور رانچی میں انتخابی مہم کے لیے پوری طرح تیار تھے، جہاں انڈیا کی ریلی ہو رہی ہے۔ لیکن وہ اچانک بیمار ہو گئے ہیں اور اس وقت نئی دہلی سے باہر نہیں جا سکتے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں 16.63 کروڑ سے زیادہ ووٹر ہیں۔ ان میں 8.4 کروڑ مرد اور 8.23 ​​کروڑ خواتین ووٹر ہیں۔ ان میں سے 35.67 لاکھ ووٹر ہیں جو پہلی بار اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں

  اس کے علاوہ لوگوں نے 'مودی ہے تو ممکن ہے' کے نعرے بھی لگائے۔ اس کے علاوہ بوہرہ برادری نے مسجد کے اندر وزیر اعظم نریندر مودی کے پوسٹر لہرائے۔

دسویں جماعت کا امتحان 5 فروری سے 20 مارچ تک اور 12ویں جماعت کے امتحان 6 فروری سے 20 مارچ تک منعقد ہوئے تھے۔

کھجوراہو لوک سبھا سیٹ انڈیا اتحاد کی حلیف سماج وادی پارٹی کے کھاتے میں آئی۔ ایس پی نے اس سیٹ پر میرا یادو کو اپنا امیدوار بنایا تھا۔ تاہم، حال ہی میں کاغذات نامزدگی کی جانچ کے بعد، ایس پی امیدوار میرا یادو کا پرچہ نامزدگی منسوخ کر دیا گیا تھا۔

مدھیہ پردیش میں اچانک سیاسی سرگرمی تیز ہوگئی ہے۔ دراصل، یہاں انڈیا الائنس کی ایک امیدوارکی پرچہ نامزدگی ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے خارج کردی گئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگ وجئے سنگھ نے ایک بار پھر ای وی ایم کو لے کر سوال اٹھائے ہیں