Rural LPG Consumers: دیہی ایل پی جی صارفین کو بڑی راحت، اب 25 دن میں دوبارہ بک کرا سکیں گے گیس سلنڈر
مرکزی حکومت نے دیہی علاقوں کے گھریلو ایل پی جی صارفین کو بڑی راحت دیتے ہوئے گیس سلنڈر کی دوبارہ بکنگ کے لیے مقررہ کم از کم وقفہ کم کرکے 25 دن کردیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ اب دیہی اور شہری دونوں علاقوں کے صارفین کے لیے ایل پی جی ری فل بکنگ کا اصول یکساں ہوگیا ہے۔
Hike in domestic LPG cylinder prices: گھریلو ایل پی جی سلنڈر ہوا مہنگا، تیل کمپنیوں نے قیمتوں میں 29 روپے کا کر دیا اضافہ
دہلی میں گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمتیں آج یعنی 7 جون سے نافذ ہو گئی ہیں۔ اس سے قبل یکم جون کو 19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا تھا۔ تیل کمپنیوں نے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 42 روپے کا اضافہ کیا تھا۔
LPG New Rules: ایک ہی نام اور پتے پر کئی گیس کنکشن ہیں؟ تو یہ باتیں ضرور جان لیں، ورنہ بعد میں ہو سکتا ہے نقصان!
’ایک گھر، ایک کنکشن‘ اصول کے درمیان جانیے کن حالات میں آپ کو اپنا دوسرا ایل پی جی (LPG) کنکشن سرینڈر نہیں کرنا پڑے گا۔
LPG Price Hike: مہینے کے پہلے ہی دن مہنگائی کا لگا زوردار جھٹکا، کمرشل اور 5 کلو گرام ایل پی جی سلنڈر مزیدمہنگے
صرف گیس ہی نہیں بلکہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی حالیہ دنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 7.35 روپے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 7.53 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔
PM Modi Meeting: غیر ملکی دورے سے واپسی پر وزیر اعظم مودی کی اہم میٹنگ، بڑے فیصلوں کا امکان
ذرائع کے مطابق اجلاس میں مغربی ایشیا کے بحران کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر خام تیل، گیس اور توانائی سپلائی سے متعلق صورتحال حکومت کی ترجیحات میں شامل رہے گی۔ حالیہ دنوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کو لے کر بھی مختلف قیاس آرائیاں جاری ہیں۔
CPI (ML) Attacks Centre Over Fuel Price Hike: ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر سی پی آئی (ایم ایل) کا مرکز پر حملہ، کہا- اپنی معاشی ناکامیوں کا بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے حکومت
سی پی آئی (ایم ایل) کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی اور ضروری اشیاء کی قیمتوں پر بھی اس کا براہِ راست اثر پڑے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ اس کا اثر زراعت، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبوں پر بھی پڑے گا، جس سے عام آدمی کی معاشی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
India and the UAE signed seven agreements: بھارت-یو اے ای دوستی کو ملے گی نئی رفتار، اہم معاہدوں سے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: وزیر اعظم مودی
دونوں ممالک نے شپ ریپیئرنگ کے شعبے میں ہنر مندی کی تربیت سے متعلق معاہدہ بھی کیا، جس کے ذریعے بھارتی میری ٹائم ورک فورس کی صلاحیتوں میں اضافہ کیا جائے گا اور بھارت کو عالمی سطح پر شپ بلڈنگ اور شپ ریپیئرنگ کے مرکز کے طور پر فروغ دیا جائے گا۔
UAE New Oil Pipeline: ہرمز بحران کے بیچ یو اے ای کا بڑا فیصلہ، نئی آئل پائپ لائن سے دنیا تک پہنچے گا تیل، مودی دورے کے دوران تیز ہوئی تیاری
ایران اور یو اے ای کے درمیان بڑھتے تناؤ نے بھی اس منصوبے کی اہمیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ جنگی صورتحال کے دوران ایران کی جانب سے یو اے ای پر حملوں اور آبنائے ہرمز میں رکاوٹوں کے باعث تیل سپلائی شدید متاثر ہوئی تھی۔
The two leaders shared a warm hug before PM Modi boarded the plane: یو اے ای صدر خود وزیر اعظم مودی کو رخصت کرنے ایئرپورٹ پہنچے، نیدرلینڈ کے لیے ہوئے روانہ
وزیر اعظم مودی نے اپنے دورے کو “مختصر لیکن انتہائی نتیجہ خیز” قرار دیتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا کہ انہوں نے اپنے “بھائی” شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ بھارت-یو اے ای جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے پر تفصیلی بات چیت کی۔
India UAE Ties: بھارت-یو اے ای تعلقات کو نئی رفتار، توانائی، تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں کئی بڑے معاہدے
وزیر اعظم مودی کے دورے کے دوران دیگر اہم معاہدوں میں کوچین شپ یارڈ لمیٹڈ اور دبئی کی ڈرائی ڈاکس ورلڈ کے درمیان گجرات کے وادینار میں شپ ریپیئر کلسٹر قائم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت بھی شامل ہے۔ اس منصوبے میں آف شور فیبریکیشن کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔





