Swati Maliwal : سواتی مالی وال کہاں ہیں؟ ہم سب ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔سنجے سنگھ، جانئے بی جے پی ‘مارپیٹ’ کوآخر کیوں بنارہی ہے ایشو
دہلی میں لوک سبھا انتخابات کے لیے 10 دن کے اندر ووٹنگ ہونے والی ہے۔ ادھر بی جے پی سواتی مالی وال کے معاملے کو لے کر سڑکوں پر احتجاج کر رہی ہے۔ خواتین کی حفاظت کے نام پر عام آدمی پارٹی کو گھیرا جا رہا ہے۔
AIMIM Chief Asaduddin Owaisi: پی ایم مودی نے کہا تھا کہ وہ ہندو مسلم سیاست نہیں کرتے، اسد الدین اویسی کے علاوہ کانگریس نے بھی بی جے پی کو بنایا نشانہ
حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا اب وہ کہہ رہے ہیں کہ وہ مسلمانوں کی بات نہیں کر رہے، انہوں نے کبھی ہندو مسلم نہیں کی۔ اانہوں نے پوچھا، 'یہ جھوٹی وضاحت دینے میں اتنی دیر کیوں لگ گئی؟'
Pakistan America businessman Sajid Tarar Praises PM Modi: امید ہے کہ ہمیں بھی مودی جیسا لیڈر ملے گا، پاکستانی ارب پتی کاروباری ساجد تارڑ نے پی ایم مودی کی تعریف میں کہی یہ بات
انہوں نے کہا، ’’یہ کسی معجزے سے کم نہیں ہے کہ ہندوستان میں 97 کروڑ لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ہندوستان سب سے بڑی جمہوریت ہے۔ میں وہاں مودی جی کی مقبولیت دیکھ رہا ہوں اور میں 2024 میں ہندوستان کا شاندار عروج دیکھ رہا ہوں۔
Haryana Lok Sabha Election 2024:ہریانہ میں ریلی کے دوران اروند کیجریوال نے کہا، ‘ہریانہ کے لوگوں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ہیں
اروند کیجریوال نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا، "اس لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ہار رہی ہے۔ بی جے پی کو 230 سے زیادہ سیٹیں نہیں مل رہی ہیں۔ مودی حکومت اس بار نہیں آ رہی ہے۔"
PM Modi Expresses Profound Bond With Kashi: میں اپنے کاشی کے ساتھ ماں بیٹے کا رشتہ محسوس کرتا ہوں، پی ایم مودی نے نامزدگی سے پہلے ایک جذباتی ویڈیوکیا شیئر
پی ایم مودی نے مزید کہا کہ پچھلے 10 سالوں میں نے کاشی کے ساتھ ایسا رشتہ بن گیا ہے کہ اب جب بھی میں بولتا ہوں تو کہتا ہوں'میرا کاشی' ۔ پی ایم مودی نے جذباتی انداز میں کہا کہ میں اپنے کاشی کے ساتھ ماں بیٹے کا رشتہ محسوس کرتا ہوں۔
Rahul Gandhi In Rae Bareli: بہن پرینکا گاندھی نے راہل کو اس معاملے پرکیوں پھنسادیا تھا،جانیں اس وقت اسٹیج پر کیا ہواتھا؟
پرینکا گاندھی نے چھیڑ چھاڑ کے انداز میں اسٹیج کے نیچے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے راہل گاندھی سے کہا کہ وہ پہلے اپنے سوال کا جواب دیں جس پر راہل گاندھی نے اسٹیج پر موجود لوگوں سے پوچھا کہ یہ کیا سوال ہے۔
Within 48 Hours of The End of Voting: ووٹنگ ختم ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر… ،اے ڈی آر نے اس بڑی مانگ کے ساتھ سپریم کورٹ سے کیا رجوع
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 30 اپریل کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں کے لیے ووٹر ٹرن آؤٹ کا ڈیٹا جاری کیا۔ جسے 19 اپریل کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے 11 دن اور 26 اپریل کو ہونے والی دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے 4 دن بعد شائع کیا گیا ہے۔
PM Modi in Gurudwara Patna Sahib: پی ایم مودی نے پٹنہ کے گوردوارہ پٹنہ صاحب میں کی سیوا، لوک سبھا انتخابات کی مہم کا آغاز …
پی ایم مودی ہرمندر صاحب پہنچنے والے پہلے وزیر اعظم ہیں۔ پٹنہ صاحب سے بی جے پی امیدوار اور سابق مرکزی وزیر روی شنکر پرساد بھی اس دوران ان کے ساتھ موجود تھے۔
Priyanka Gandhi Vadra: پرینکا گاندھی نے کہا ،امیٹھی سے میرادل کا رشتہ ہے، یہ میرے والد کی کرم بھومی ہے
کانگریس لیڈر سونیا کے مطابق ایک دن ان سے پوچھا، پرینکا، میں الیکشن کیسے لڑوں گی؟ میں نے کبھی الیکشن نہیں لڑا۔ میں نے ان سے کہا –یہ الیکشن آپ لڑئیں گی، میں امیٹھی کو سنبھالوں گی۔
PM Modi on Muslim Community: مسلم کمیونٹی کو خود کا جائزہ لینا چاہئے: پی ایم مودی ، کونسی ذہنیت بچوں کا مستقبل خراب کر رہی ہے؟
مسلمان یہ سمجھ رہے ہیں کہ اگر پی ایم مودی آئے تو وہ انہیں ختم کر دیں گے۔ آپ اس پر کیا کہنا چاہتے ہیں؟ اس کے جواب میں پی ایم مودی نے کہا، "میں تقریباً 25 سال سے حکومت کا سربراہ ہوں، گجرات کے بارے میں آپ کو معلوم ہوگا کہ وہاں 18ویں-19ویں صدی سے فسادات ہو رہے ہیں۔ 10 سال میں سات فساد ہوتے تھے۔ 2002 کے بعد سے ایک بھی فساد نہیں ہوا۔