Arvind Kejriwal Arrest:ای ڈی کی گرفتاری کو چیلنج دینے والی اروند کیجریوال کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت 15 اپریل کو
تین دن پہلے یعنی 10 اپریل کو دہلی ہائی کورٹ نے سی ایم کیجریوال کی گرفتاری اور عدالتی حراست کو درست قرار دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
Ghulam Nabi Azad on Congress: کانگریس کی ہی وجہ سے اقتدار میں بی جے پی… غلام نبی آزاد نے لگایا یہ سنسنی خیز الزام، پی ایم مودی کی تعریف کی
کانگریس کے سابق لیڈراور ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے صدرغلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ اگرایک بار پھر بی جے پی کی حکومت آتی ہے تو اس کے لئے کانگریس ذمہ دار ہوگی۔ جب تک کانگریس کی ابھی کی لیڈرشپ رہے گی تب تک بی جے پی کی حکومت رہے گی۔
Lok Sabha Election 2024:پہلے مرحلے میں 102 سیٹوں پر ووٹنگ ، ان لیڈروں کی ساکھ داؤ پر ، جانئے 2019 میں ان سیٹوں کا کیا نتیجہ نکلا؟
پہلے مرحلے میں جن 102 سیٹوں پر ووٹنگ ہونے جا رہی ہے، ان میں سے گزشتہ انتخابات میں بی جے پی نے 40 سیٹیں جیتی تھیں۔ اس کے بعد ڈی ایم کے کو سب سے زیادہ 24 اور کانگریس کو 15 سیٹیں ملیں۔
Lok Sabha Election 2024: آرجے ڈی نے500 میں گیس سلینڈر، 200 یونٹ مفت بجلی، الیکشن سے پہلے آرجے ڈی نے کئے 24 وعدے
لوک سبھا الیکشن شروع ہونے سے پہلے آرجے ڈی نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ لالو پرساد یادو کی قیادت والی آرجے ڈی نے الیکشن میں جیت حاصل کرنے کے بعد عوام سے 24 وعدے پورا کرنے کا عزم لیا ہے۔
MP Lok Sabha Elections 2024: بھوپال کی حیدری مسجد میں ‘ہر ہر مودی، گھر گھر مودی’ گونج اٹھا، وزیر اعظم کی حمایت میں لگے نعرے
اس کے علاوہ لوگوں نے 'مودی ہے تو ممکن ہے' کے نعرے بھی لگائے۔ اس کے علاوہ بوہرہ برادری نے مسجد کے اندر وزیر اعظم نریندر مودی کے پوسٹر لہرائے۔
Priyanka Gandhi on Farmers: ‘بی جے پی کے دور میں 1 لاکھ کسانوں نے کی خودکشی ‘، پرینکا گاندھی نے بتایا کہ اگر حکومت بنتی ہے تو کیا کرے گی کانگریس
کانگریس جنرل سکریٹری نے الزام لگایا، "10 سالوں میں نہ تو کسانوں کو ایم ایس پی ملا اور نہ ہی ان کی آمدنی دوگنی ہوئی۔ قرض میں ڈوبے کسانوں کا ایک پیسہ بھی معاف نہیں کیا گیا
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کیا بی جے پی کے نقشہ قدم پر چلنے کی کوشش کررہے ہیں! اس منصوبہ کے تحت لائی جارہی ہے تیزی ، جانیں کیا ہے مقصد ؟
پی ڈی اے سے وابستہ ووٹرز اس مہم کا سب سے بڑا ہدف ہیں۔ ان سے خصوصی طور پر رابطہ کیا جا رہا ہے اور ذات پات کی مردم شماری، سماجی انصاف اور ریزرویشن کے حوالے سے پارٹی کی پالیسیوں سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔
Upendra Kushwaha v/s Pawan Singh Karakat Seat:کیا بی جے پی اوپیندر کشواہا کا ٹکٹ کاٹنا چاہتی ہے؟ جانئے کاراکاٹ سیٹ کی سیاسی حیثیت کیا ہے؟
پون سنگھ کے انتخابی اعلان کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وہ سائنس کے طالب علم ہیں، اس لیے وہ کامرس کے سوال کا جواب کیسے دے پائیں گے۔ اپیندر کشواہا نے کہا کہ مجھے ہر شعبے میں ہر طبقہ کے لوگوں سے بھرپور تعاون مل رہا ہے۔
Pappu Yadav Office Raid: پپو یادو کی مشکلات میں اضافہ، پولیس نے کی چھاپہ ماری، تھانے لے کر چلی گئی انتخابی تشہیر کی گاڑی، دیکھیں ویڈیو
ملک میں لوک سبھا الیکشن 2024 کا بگل بج گیا ہے۔ سیاسی پارٹیاں بھی انتخابی تشہیر میں مصروف ہوگئی ہیں۔ الیکشن کے درمیان پورنیہ سے آزاد امیدوارپپویادو کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Odisha Assembly Election: اڈیشہ میں بی جے ڈی کے دو ارکان اسمبلی کے خلاف کارروائی، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
حال ہی میں اربندا ڈھلی اور پریمانند نائک بی جے ڈی سے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ اس دوران ڈھلی نے بی جے ڈی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’موجودہ حکومت اب ریاست کے لیے بہتر نہیں ہے