Lok Sabha Election: راہل نے کہا- مودی حکومت مسائل پر بات نہیں کرتی، اکھلیش نے کہا- انڈیا اتحاد بی جے پی کا کر دے گا صفایا
ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ اتر پردیش کے غازی آباد سے غازی پور تک بی جے پی کا صفایا ہونے والا ہے۔ آج کسان غمزدہ ہیں، نوجوان پریشان ہیں۔ بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ کسانوں کی آمدنی دوگنی ہوگی، لیکن نہ تو آمدنی دوگنی ہوئی اور نہ ہی نوجوانوں کو روزگار ملا۔
Lok Sabha Election 2024: آج شام 6 بجے تھم جائے گی پہلے مرحلے کی انتخابی مہم، 19 اپریل کو ووٹنگ
انڈیا اتحاد بھی این ڈی اے کی جیت کے رتھ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بی جے پی کے سامنے سب سے بڑا چیلنج ان سیٹوں پر اپنا تسلط برقرار رکھنا ہے جہاں اس نے 2019 میں کامیابی حاصل کی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: …اکھلیش یادو پر جینت چودھری کا زبردست جوابی حملہ، کہا- ‘وہ ہمیں دبانا چاہتے تھے، اسی لیے
جینت چودھری نے مزید کہا کہ پارلیمانی جمہوریت کی یہ روایت رہی ہے کہ ایوان کے اندر ہم ایک دوسرے سے سوال کرتے ہیں اور مخالفت بھی کرتے ہیں ۔لیکن ایوان کے باہر ہماری انسانیت زندہ رہتی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: بی ایس پی نے 11 سیٹوں پر امیدواروں کا کیا اعلان ، وارانسی میں مسلم امیدوار کو دیاموقع
بی ایس پی نے اب شیو پرساد یادو کو مین پوری میں اپنا امیدوار بنایا ہے۔ بدایوں میں مسلم خان...
PM Modi Kerala Visit: پی ایم مودی کی حفاظت کے لیے لگائی گئی رسی میں پھنس کر موٹر سائیکل سوار کیرلہ کے نوجوان کی موت
متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا کہ ’وزیراعظم کے دورے کے لیے حفاظتی انتظامات کے تحت ایک رسی باندھی گئی تھی‘۔ رات کو رسی کو ظاہر کرنے کے لیے نہ کوئی ربن باندھا گیا اور نہ ہی کوئی نشان لگایا گیا۔
Lok Sabha Election 2024: پیلی بھیت کو پیرس بنائیں گے جیتن پرساد! اکھلیش کے زبانی حملے کے بعد بی جے پی امیدوار کا نیا دعویٰ، سیاست میں عزت کرنا آنا چاہئے
بی جے پی نے ورون گاندھی کی جگہ جیتن پرساد کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ جن کے لئے ورون گاندھی کی چپی کے ساتھ ساتھ اپوزیشن سماج وادی پارٹی راستے کی رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: وزیر اعظم مودی کا اپوزیشن پر حملہ ، کہا ، کانگریس آج ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے سلطان کی طرح گھوم رہی ہے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کی تشہیر کے لیے وزیر اعظم مودی آج کرناٹک پہنچے، انہوں نے منگلورو میں روڈ شو کیا۔ اس دوران انہیں دیکھنے کے لیے دکشینہ کنڑ میں بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے۔
Lok Sabha Election 2024: الیکشن کمیشن نے ٹی ایم سی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کے الزامات کی تردید کی، ہیلی کاپٹر پر قبضے کا لگا یا تھا الزام
الیکشن کمیشن نے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کے محکمہ انکم ٹیکس پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم ملک میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: آتشی نے بی جے پی کے منشور کو کہا ‘جملہ’، کہا- 10 سالوں میں کتنے وعدے پورے کیے؟
آتشی نے کہا کہ اس سے ان وعدوں کی پوری تصویر سامنے آجائے گی جو مرکزی حکومت اور بی جے پی نے پچھلے 10 سالوں میں پورے نہیں کئے۔ بی جے پی بے روزگار نوجوانوں کو نوکریوں کا ڈیٹا دینے کو تیار نہیں ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ”کرناٹک میں آپریشن لوٹس کی تیاری کر رہی ہے بی جے پی“، وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا- ہمارے اراکین اسمبلی کو 50 کروڑ روپئے کا آفر
لوک سبھا الیکشن کے پہلے کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے الزام لگایا کہ بی جے پی گزشتہ ایک سال سے ان کی حکومت کو گرانے کی کوشش کررہی ہے۔ بی جے پی کتنا بھی زور لگا لے، حکومت اپنی مدت کار پوری کرلے گی۔