Muslim Reservation: مسلمانوں کیلئے ریزرویشن پر لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں پی ایم مودی: کانگریس
جنتا دل (سیکولر) کے رہنما پرجول ریونا کے خلاف عصمت دری اور دیگر الزامات پر، شرینیت نے دعویٰ کیا کہ مودی نے اس معاملے سے واقف ہونے کے باوجود میسور میں ان کے لیے ووٹ مانگے۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخابات کے درمیان جھارکھنڈ میں اٹھایا گیا منڈل ڈیم کا مسئلہ، اپوزیشن کا الزام – جھوٹا سنگ بنیاد رکھا گیا
سال 2019 میں پی ایم نریندر مودی نے منڈل ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا تھا لیکن آج تک تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ اب جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) پارٹی اس کو ایشو بنا کر لوک سبھا انتخابات میں لوگوں کے درمیان جا رہی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: راہل-سدارمیا کے اینیمیٹڈ ویڈیو پر تنازع، کانگریس نے جے پی نڈا، امت مالویہ کے خلاف درج کرائی شکایت
چیف الیکٹورل آفیسر کو لکھے خط میں کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کرناٹک کے ذریعہ شیئر کردہ ویڈیو میں مبینہ طور پر درج فہرست ذاتوں اور قبائل (ایس سی-ایس ٹی) کے لوگوں کو کسی خاص امیدوار کو ووٹ نہ دینے کے لیے ڈرایا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے پوری سے جے نارائن پٹنائک کو بنایا امیدوار، سچارتا موہنتی نے واپس کیا تھا ٹکٹ
سچارتا نے الیکشن لڑنے کے لیے فنڈز نہ ملنے کی بات کی تھی۔ انہوں نے کہا مجھے دکھ ہے کہ پارٹی فنڈنگ کے بغیر پوری میں انتخابی مہم چلانا ممکن نہیں ہوگا۔ اس لیے میں پوری لوک سبھا سیٹ سے کانگریس کا ٹکٹ واپس کر رہی ہوں۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی کی یوپی میں تابڑ توڑ ریلی جاری، 5 مئی کو اٹاوہ آئیں گے، ایودھیا میں کریں گے رام للا کے درشن اور پوجا
بی جے پی لیڈروں کے مطابق 5 مئی کو وزیر اعظم نریندر مودی 4:45 بجے دھوراہارا میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس کے بعد شام تقریباً 7 بجے پی ایم ایودھیا کے رام مندر کا دورہ کریں گے اور پوجا کریں گے۔ وہاں جانے کے بعد وہ ایودھیا میں روڈ شو کریں گے۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی کا کانپور میں روڈ شو، انتخابی مہم کے دوران سات اسمبلیوں سے ہو کر گزریں گے، گمتی گرودوارہ میں ٹیکا ماتھا
وزیر اعظم کے روڈ شو کے دوران دونوں طرف ہجوم جمع تھا۔ لوگ ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے چین تھے۔ ہجوم اس لمحے کو اپنے موبائل میں محفوظ کرنے کے لیے بے چین تھا۔
Arvinder Singh Lovely Joins BJP: کانگریس چھوڑ کر BJP میں شامل ہونے پر اروندر سنگھ لولی کا پہلا ردعمل، کہی یہ بڑی بات
کانگریس کا دامن چھوڑکراروندرسنگھ لولی نے بی جے پی میں شمولیت اختیارکرلی۔ بی جے پی میں شامل ہونے کے دوران لولی نے میڈیا کو بھی خطاب کیا اور کانگریس چھوڑںے کی وجہ بتائی۔
Andhra Pradesh Elections: ’’سیاست پانچ منٹ کا نوڈلز نہیں‘‘، جانئے جن سینا کے بانی اور اداکار پون کلیان نے ایسا کیوں کہا
پون کلیان نے لوگوں سے این ڈی اے کو ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ چیف منسٹر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ریاست کو بدحالی میں ڈال دیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: دہلی میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، بی جے پی میں شامل ہوئے اروندر سنگھ لولی سمیت کئی کانگریسی لیڈران
Delhi Lok Sabha Elections 2024: دہلی میں 25 مئی کو ہونے جا رہے لوک سبھا الیکشن سے ٹھیک پہلے کانگریس کے بڑے لیڈران نے کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی۔
Delhi Congress News: بڑے لیڈران کے استعفیٰ کے درمیان کانگریس کے لئے راحت کی خبر، این سی پی چھوڑ کر اس لیڈرکی ہوگی گھر واپسی
لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس کے لئے بڑی خبرہے کہ پارٹی کے سینئرلیڈررہے یوگا نند شاستری اب دوبارہ واپس آنے والے ہیں۔ شام 4 بجے وہ ہیڈ کوارٹر پہنچ کرکانگریس میں شامل ہوں گے۔