Lok Sabha Election 2024: تیسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ جاری، مغربی بنگال سب سے آگے، مہاراشٹرمیں ووٹنگ کی رفتار کم
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا، سب مل کر اس بار کانگریس کو جتائیں گے۔ کانگریس بھاری اکثریت سے انتخابات جیت رہی ہے۔ الیکشن کمیشن صرف ووٹنگ کے دن شام کو ووٹنگ کا ڈیٹا فراہم کرے۔
Lok Sabha Election 2024: ’’خود کو ڈانس کرتے دیکھ کر اچھا لگا…‘‘خود پر بنائے گئے میم کو دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے بولے پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اپنی ایک میم ویڈیو کو دوبارہ پوسٹ کرکے تعریف کی ہے اور کہا ہے، "آپ سب کی طرح، مجھے بھی اپنے آپ کو رقص کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ "
Lok Sabha Election 2024: “تیسرے مرحلے میں ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں”: پی ایم مودی کی ووٹروں سے اپیل
پی ایم مودی نے لکھا، "میں تیسرے مرحلے کے تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈالیں اور ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بنائیں، آپ سب کی فعال شرکت جمہوریت کے اس تہوار کی خوبصورتی کو مزید بڑھا دے گی۔
Gujarat Lok Sabha Election 2024: گجرات کی تمام لوک سبھا سیٹوں پر جاری ہے ووٹنگ، پی ایم مودی اور امت شاہ نے ڈالا اپنا ووٹ
وزیر اعظم مودی اور امت شاہ دونوں نے احمد آباد شہر میں اپنے ووٹ ڈالیں ہیں جو گاندھی نگر لوک سبھا سیٹ کے تحت آتا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے رانیپ علاقے میں واقع نشان پبلک اسکول کے ایک بوتھ پر ووٹ ڈالا ہے۔
UP Lok Sabha Election 2024: آگرہ، مین پوری، ایٹا اور بدایوں سمیت یوپی کی 10 سیٹوں پر ووٹنگ آج، 1.88 کروڑ ووٹر، 100 امیدوار
بریلی لوک سبھا حلقہ میں اصل مقابلہ بی جے پی کے چھترپال سنگھ گنگوار اور ایس پی کے پروین سنگھ ایرن کے درمیان ہے۔ کانگریس نے فتح پور سیکری سے رام ناتھ سنگھ سیکروار کو میدان میں اتارا ہے، جب کہ اس کی حلیف سماج وادی پارٹی نے باقی نو پارلیمانی حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑے کیے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: تیسرے مرحلے کے لیے12 ریاستوں کی 93 سیٹوں پر شروع ہوئی ووٹنگ، ایس پی کا دعویٰ – رہنماؤں کو زبردستی کیا گیا گرفتار
وزیر اعظم نریندر مودی صبح 7.30 بجے اپنا ووٹ ڈالیں گے۔ اگرچہ 94 سیٹوں پر ووٹنگ ہونی تھی لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے سورت، گجرات میں بلامقابلہ انتخابات جیت لیے ہیں۔ اس مرحلے میں صرف 93 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: سماجوادی پارٹی میں شیام لال پال کی تاج پوشی کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادونے بہت ہی منظم حکمت عملی کے تحت شیام لال پال کو ریاستی صدر نامزد کیا ہے تاکہ پال طبقے کے ووٹوں کو اپنے ساتھ لایا جاسکے۔
Sachin Pilot News: لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس نے سچن پائلٹ کو دی ایک اور اہم ذمہ داری
دہلی میں لوک سبھا الیکشن کے پیش نظر کانگریس نے اہم تقرری کی ہے۔ دہلی نے سچن پائلٹ کو پارٹی کا آبزرور مقرر کیا ہے۔ ان کے ساتھ دو اور لیڈران کی بھی تقرری کی گئی ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اندور سے الیکشن لڑ رہے آر ایس ایس کے سابق پرچارک سے بی جے ہوئی پریشانی، نامزدگی واپس لینے کو کہا تو ابھے جین نے کہہ دی یہ بڑی بات
جین کا نام نومبر 2023 کے اسمبلی انتخابات میں سیاسی حلقوں میں پہلی بار اس وقت بحث میں آیا جب انہوں نے 3.64 لاکھ ووٹروں والی اندور-1 سیٹ سے انتخاب لڑا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: دہلی میں بی جے پی کے اسٹار پرچارکوں کی فہرست جاری، کانگریس سے گئے اروندر سنگھ لولی کا نام بھی شامل
دہلی سے بی جے پی کے سابق اراکین پارلیمنٹ جن کے اس بار ٹکٹ کٹ گئے جیسے گوتم گمبھیر، رمیش بدھوڑی، پرویش ورما، میناکشی لیکھی اور ڈاکٹر ہرش وردھن کا نام بھی شامل ہے۔