Lawrence Bishnoi: منشیات کیس میں گجرات اے ٹی ایس کی بڑی کارروائی، اب تہاڑ کے بجائے اس جیل میں ہوں گے گینگسٹر لارنس بشنوئی
گجرات اے ٹی ایس نے گزشتہ سال 14 ستمبر کو جکھاؤ بندرگاہ کے قریب پاکستانی جہاز الطیصہ سے تقریباً 195 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد کی تھی۔ جس میں اے ٹی ایس نے 6 پاکستانی شہریوں کو بھی گرفتار کیا تھا۔
Lawrence Bishnoi: لارنس بشنوئی کو لے کر پنجاب پولیس اور اسپیشل سیل کے درمیان رسہ کشی تیز ! دہلی لانے پر پھنسا پیچ
لارنس بشنوئی کے حوالے سے حالیہ اطلاعات کے مطابق اسے بیچ میں ہی کسی مقام پر نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ دراصل تلو تاجپوریا کے قتل کے بعد لارنس بشنوئی بمبیہا گینگ کے نشانے پر ہیں۔
Lawrence Bishnoi: گینگسٹر لارنس بشنوئی سے متعلق این آئی اے کی تحقیقات میں بڑا انکشاف، یوپی سے خریدے گئے غیر ملکی اسلحہ اور کارتوس
لارنس بشنوئی نے این آئی اے کے سامنے بھی قبول کیا تھا کہ ان کا ایودھیا کے باہوبلی لیڈر وکاس سنگھ سے تعلق تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ لارنس بشنوئی اور گولڈی برار مبینہ طور پر پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں ملوث تھے۔
Salman Khan: جان سے مارنے کی دھمکیو ں کے بیچ سلمان خان نے خود کی سیفٹی کا کیا انوکھا انتظام؟
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھائی جان یعنی سلمان خان نے ایک نئی بلٹ پروف کار خریدی ہے۔ سلمان خان نے حال ہی میں نسان پیٹرول ایس یو وی خریدی ہے
Lawrence Bishnoi on Salman Khan: ’سلمان خان کو تبھی معافی ملے گی جب…‘ قتل کی دھمکی معاملے میں لارنس بشنوئی نے کیا اعتراف
Lawrence Bishnoi Interview: گینگسٹر لارنس بشنوئی نے اے بی پی نیوز کو جیل سے دیئے انٹرویو میں بتایا کہ جانوروں کے قتل سے متعلق سلمان خان کے معافی نہ مانگنے پر انہیں دھمکی دی تھی۔