Bharat Express DD Free Dish

Lashkar-e-Taiba

لشکر کے دہشت گرد قیصر فاروق کو کراچی میں گولی مار کر ہلاک کرنے کی خبر اور ویڈیو اس دعوے کے چند دن بعد سامنے آئی ہے کہ حافظ سعید کا بیٹا لاپتہ ہو گیا ہے اور آئی ایس آئی اسے تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

حافظ سعید ممبئی حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے۔ 26 نومبر 2008 کو ہونے والے اس حملے میں 18 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 166 افراد ہلاک۔ جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے

Anantnag Encounter Updates: ہندوستانی فوج گزشتہ سات دنوں سے اننت ناگ میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن چلا رہی ہے۔ یہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ہے۔

وجے کمار نے کہا، 'ہمیں لشکر طیبہ کے کمانڈر کی لاش ملی ہے اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ ہمیں مزید لاشیں مل سکتی ہیں، اسی لیے تیسری لاش کی تلاش جاری ہے۔

لشکرطیبہ کے تین دہشت گردوں کو فوج اورجموں وکشمیر پولیس نے مل کرپکڑا ہے۔ دہشت گردوں کو سرکاری کام میں شامل رہنے والے لوگوں کو ٹارگیٹ کرنے کا ٹاسک ملا تھا۔

چین نے اقوام متحدہ میں لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے دہشت گرد ساجد میر کو عالمی دہشت گرد کے طور پر فہرست میں شامل کرنے کی ہندوستان اور امریکہ کی تجویز کو روک دیا۔ امریکہ نے ساجد میر پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام رکھا ہے۔

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا

جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کے خلاف مسلسل مہم چلائی جا رہی ہے، ان مہم کے باوجود دہشت گرد اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہے ہیں۔ شوپیاں ضلع کے زینا پورہ کے منج  مارگ  کے علاقہ کا ہے۔ یہاں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔ اس تصادم میں 3 …