Supreme Court On Convicted Politicians: سزا یافتہ رہنماوں کیلئے سیاست اور پارلیمنٹ کا دروازہ ہمیشہ کیلئے ہوسکتا ہے بند
مجرمانہ مقدمات میں سزا یافتہ رہنماؤں کو زندگی بھر الیکشن لڑنے سے روکنا پڑ سکتا ہے۔ یہ تب ہو گا جب سپریم کورٹ اپنے امیکس کیوری (عدلیہ دوست)کے مشورے کو قبول کرے گی۔ سیاست کے مجرمانہ عمل کو روکنے سے متعلق ایک درخواست میں ایمیکس کیوری نے عدالت کو مشورہ دیا ہے۔
INDIA Mumbai Meeting: ہماری سوچ مختلف ہے مگر مقصد صرف ایک ہے:انڈیا اتحاد
اگر بی جے پی والے خواتین سے راکھی بندھوانے کا کام کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں منی پور کی دو بہنوں ،بلقیس بانو اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے راکھی بندھوانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انڈیا اتحاد آگے بڑھے گا وہ گیس مفت دینا شروع کر دیں گے۔
INDIA Alliance Meeting:’نریندر مودی کے گردن پر چڑھنے جا رہے ہیں’ بیٹے تیجسوی کے ساتھ ممبئی روانہ ہوئے لالو پرساد یادو
لالو پرساد یادو نے پٹنہ ہوائی اڈے پر وزیر اعظم پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نریندر مودی کے گلے پر چڑھنے کے لیے ممبئی جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نریندر مودی کو جلد ہی اقتدار سے بے دخل کریں گے
Fodder Scam Case: لالو یادو توبیڈ مینٹن کھیل رہے ہیں،سپریم کروٹ میں ضمانت کی عرضی رد کرنے کی اپیل،کپل سبل دی یہ دلیل
سی بی آئی کی عرضی پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ سی بی آئی کے وکیل کا یہ تبصرہ لالو یادو کو حال ہی میں بیڈمنٹن کھیلتے ہوئے دیکھے جانے کے بعد آیا ہے۔ یہ تصویر اس وقت وائرل ہوئی جب آر جے ڈی سربراہ کڈنی ٹرانسپلانٹ سے صحت یاب ہو رہے تھے۔
Manipur Violence: ‘وہ مجرم ہیں ، سامنا نہیں کر سکتے’، لالو پرساد یادو کا منی پور تشدد پر پی ایم مودی پر کسا طنز
آر جے ڈی سربراہ سے وزیر اعظم پر ان کے پچھلے مذاق کے بارے میں بھی پوچھا گیا۔ جہاں انہوں نے کہا تھا کہ 2024 میں لوک سبھا انتخابات ہارنے کے بعد مودی بیرون ملک بس جائیں گے۔ جواب میں اس نے کہا، ''وہ باہر اپنی جگہ تلاش کر رہے ہیں۔ انہیں مارکوس (فرڈینڈمارکوس) کی طرح بھاگناپڑے گا۔ انہوں نے کافی گناہ کیے ہیں۔
ED Action On Lalu Prasad Yadav: لالو پرساد یادو اور ان کی فیملی کی 6 کروڑ روپئے کی جائیداد ای ڈی نے ضبط کرلی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے راشٹریہ جنتا دل (آرجے ڈی) سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی فیملی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے ان کی اور ان کی فیملی کی 6 کروڑ روپئے کی جائیداد ضبط کرلی ہے۔
RJD leader Tej Pratap Yadav admitted to Hospital: تیج پرتاپ یادو کی اچانک خراب ہوئی طبیعت، سینے میں اٹھا درد، آئی سی یو میں کریا گیا داخل
اسی دوران بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ان سے ملنے رابڑی ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہوں نے لالو اور تیجسوی یادو سے ملاقات کی۔ ساتھ ہی ان کی ملاقات کے بارے میں یہ بھی خبر ہے کہ دونوں کے درمیان کابینہ کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
Bihar Politics: اپوزیشن اتحاد کی میٹنگ سے پہلے آرجے ڈی لیڈر شیوانند تیواری کا سیاسی بم، کہا- ’ہندوؤں کو جمہوریت پر بھروسہ نہیں‘
شیوانند تیواری نے نتیش-تیجسوی کی مشکلات میں اضافہ کرنے والا بیان دیا ہے۔ ایک نیوز چینل سے بات چیت کے دوران ہندو معاشرے سے متعلق انہوں نے کئی ایسی باتیں کہہ دیں، جس پر تنازعہ ہونا یقینی ہے۔
Tejashwi Yadav Baby: تیجسوی یادو کے گھر آئی ایک ننھی پری، لالو یادو کے گھر پوتی کی پیدائش
بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو کے گھر آئی ایک ننھی پری ۔ بیٹی کی پیدائش کی خبر انہوں نے خود ٹوئٹر پر شیئر کی۔ انہوں نے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے، جس میں وہ بچی کو گود میں لئے ہوئے آ رہے ہیں۔
Lalu Prasad Yadav: لالو کے بھتیجے پر ہتھیار دکھا کر بلڈر سے دو کروڑ روپے بھتہ مانگنے کا الزام، مقدمہ درج
11 مارچ کو پٹنہ میں شبھ شوریہ انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر نتن کو ایک پلاٹ پر سرکاری امین کی طرف سے ناپی گئی 12 کٹھہ زمین مل رہی تھی، اس دوران پولیس بھی وہاں موجود تھی۔





