Bharat Jodo Nyay Yatra: منی پور کے تھوبل ضلع سے شروع ہوئی بھارت جوڑو نیائے یاترا، ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی نے یاترا کو دکھائی ہری جھنڈی
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے اور پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے منی پور کے تھوبل سے 'بھارت جوڈو نیائے یاترا' کو ہری جھنڈی دکھائی۔ یہ یاترا 67 دنوں میں 6,700 کلومیٹر سے زیادہ کا فاصلہ طے کرے گی اور 110 اضلاع سے گزرے گی۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کے ساتھ یاترا میں شامل ہوں گے کنور دانش علی، کہا- یہ یاترا انصاف اور ملک کو جوڑنے کے لیے ہے
بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری کے ریمارکس کا حوالہ دیتے ہوئے لوک سبھا کے رکن نے کہا، "یہ فیصلہ لینے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ میں خود اس غیر منصفانہ نظام کا شکار ہوں۔ پارلیمنٹ کے اندر مجھ پر ہونے والے حملے کو سب نے دیکھا۔
BSP suspends its MP Danish Ali : رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو بی ایس پی نے پارٹی سے باہر نکالا
بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کو پارٹی سے باہر کردیا گیا ہے ۔ بی ایس پی کی جانب سے اس کیلئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ بی ایس پی کی طرف سے کنور دانش علی پر یہ الزام لگایا ہے کہ وہ پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔
Ramesh Bidhuri Remarks on Kunwar Danish Ali: رمیش بدھوڑی نے کنور دانش علی سے مانگی معافی،پارلیمانی کمیٹی اب رپورٹ کرے گی پیش
یاد رہے کہ لوک سبھا میں اپنی بات رکھتے ہوئے رمیش بدھوری نے بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی پر متنازعہ تبصرہ کیا تھا جس کے بعد سیاست گرم ہوگئی تھی ۔ لوک سبھا اسپیکر نے بعد میں رمیش بدھوری کے الفاظ کو کارروائی سے ہٹا دیا۔ رمیش بدھوری کے نازیبہ تبصرے پر اپوزیشن لیڈروں نے لوک سبھا میں ہنگامہ کیا اور بدھوری کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔
Israel-Palestine Conflict: فلسطینی سفارت خانہ پہنچے منی شنکر ایئر، دانش علی اور کے سی تیاگی سمیت یہ لیڈران، فلسطینی عوام کے تئیں دکھایا اتحاد
اسرائیل کے ذریعہ فلسطین کے خلاف ہو رہی کارروائی سے متعلق فلسطین کے تئیں اتحاد دکھانے پہنچے سی پی آئی-ایم ایل کے جنرل سکریٹری دیپانکربھٹا چاریہ نے کہا کہ ہم امن چاہتے ہیں۔
Ramesh Bidhuri Remarks: جمہوریت کے آما جگاہ کو شرمندہ کر دیا، بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی نے وزیر اعظم مودی کو بنا یا نشانہ
پی 20 سمٹ میں پی ایم نریندر مودی نے ہندوستان کو 'جمہوریت کی ماں' کہا تھا، جس کے لیے بی ایس پی کے رکن پارلیمنٹ نے انہیں گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ بی ایس پی ایم پی دانش علی نے اپنی پوسٹ پر کہا جہاں نسل پرستانہ اور مذہبی توہین کا استعمال کرنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی
Ramesh Bidhuri Remarks: دانش علی پر متنازع بیان کے معاملے میں رمیش بدھوڑی پارلیمنٹ کی استحقاق کمیٹی کے سامنے نہیں ہوئے پیش، کیا کچھ کہا؟
بدھوڑی 23 نومبر کو ہونے والے راجستھان اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کی مہم میں مصروف ہیں۔ بی جے پی نے راجستھان کے ٹونک ضلع کا انچارج بدھوڑی، جو گجر برادری سے ہیں ، بنایا ہے۔ ٹونک میں اسمبلی کی چار سیٹیں ہیں۔
Ramesh Bidhuri Remarks: اگر میں بھی جوتے نکال کر ماردیتا تو …‘‘، بی ایس پی رکن پارلیمنٹ دانش علی کا رمیش بدھوڑی پرنشانہ
امروہہ میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی دانش علی نے بی جے پی پر نفرت انگیز تقریر کا الزام لگایا اور کہا، ''بی جے پی والے آج ملک اور دنیا کے سامنے اپنا چہرہ نہیں اٹھا سکتے۔ بی جے پی والے ہر روز نفرت انگیز تقاریر کرتے ہیں اور نفرت پھیلاتے ہیں۔
Happy Gandhi Jayanti: گاندھی جی کے تینوں بندر مر گئے
مہاتما گاندھی کی فکر اور ان کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ان کے تین بندر بھی کافی مشہور ہیں ۔ یہ تینوں بندر اپنے آپ میں پوری دنیا کو بہت کارآمد پیغام دیتے رہے ہیں لیکن باپو کے ان تینوں بندر کو باپو کے ہی ماننے والوں نے آج مار دیا ہے ۔ اب تینوں بندر مرچکے ہیں۔
Ramesh Bidhuri Remarks: سب سے پہلے دلوں کی گندگی کو صاف کرنا ضروری ہے’، دانش علی نے صفائی مہم کے ذریعے بی جے پی کو بنایانشانہ
دانش علی نے بھی پی ایم مودی کو خط لکھ کررمیش بدھوڑی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ بی ایس پی ایم پی نے ٹویٹر پر اس کے بارے میں لکھا تھا، "دنیا دیکھ رہی ہے۔ آپ اس بار بھی خاموش ہیں۔