Kolkata Doctor Rape-Murder Case: کولکتہ عصمت دری-قتل کیس، ملک بھر میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی بھوک ہڑتال، میڈیکل کالج کے 50 ڈاکٹروں کا استعفی
آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے کم از کم 50 ڈاکٹروں نے منگل کو استعفیٰ دے دیا۔ ان ڈاکٹروں نے یہ قدم ان ڈاکٹروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اٹھایا ہے جو 5 اکتوبر سے ریپ اور قتل کا شکار ہونے والی خاتون ٹرینی ڈاکٹر کو انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
Kolkata Doctor Rape Case: ممتا بنرجی نے ایک بار پھر جونیئر ڈاکٹروں کو بلایا، شام 5 بجے سی ایم ہاؤس میں ہونی ہے میٹنگ
احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو بھیجے گئے ایک حالیہ ای میل میں چیف سکریٹری منوج پنت نے کہا کہ سپریم کورٹ کی 9 ستمبر کی ہدایت کے مطابق ڈاکٹروں کو اپنے کام پر واپس آنا ہوگا۔
Kolkata Doctor Rape Case: میڈیکل کالج کے سابق پرنسپل کے پولی گراف ٹیسٹ سے سی بی آئی کو کیا ملے اہم سراغ؟
پی ٹی آئی نے اس معاملے کےمتعلق والے عہدیداروں کے حوالے بتایا کہ سی ایف یس ایل کی ایک رپورٹ کے مطابق کولکتہ عصمت دری اور قتل کیس معاملے سے متعلق کچھ اہم معاملے پر ان کا بیان گمراہ کن پایا گیا ہے۔
Kolkata Doctor Rape Case: ممتا بنرجی کی ڈاکٹروں سے جذباتی اپیل ! کہا- مجھے سی ایم کے عہدے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، کیا ہے کلکتہ ریپ کیس
ممتا بنرجی نے کہا، 'میں آپ کی تحریک کو سلام کرتی ہوں۔ کیونکہ میں بھی طلبہ تحریک کی پیداوار ہوں۔ ممتا نے کہا کہ آپ لوگوں کے سڑک پر ہونے کی وجہ سے میں بھی رات کو سو نہیں پائی، پہرے دار کی حیثیت سے مجھے جاگنا پڑا
Kolkata Doctor Rape Case: ملاقات کے لیے نہیں آئے ڈاکٹر، منتظر رہیں ممتا بنرجی، بولیں، میں استعفیٰ دینے کے لئے بھی ہوں تیار
حکومت نے ڈاکٹروں کو تیسری بار مذاکرات کے لیے بلایا تھا۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بھی بات چیت کے لیے نبنا کے کانفرنس ہال میں ڈاکٹروں کا 2 گھنٹے تک انتظار کیا، لیکن ڈاکٹروں کا وفد میٹنگ کی لائیو سٹریمنگ پر بضد رہا
Kolkata Doctor Rape Case: ممتا بنرجی نےآر جی اسپتال میں ہڑتال ختم کرنے کا تیار کیا پلان، ڈاکٹروں نے ملنے سے کردیا انکار
احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے منگل 10 ستمبر کو کہا کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آج رات ہڑتال پر رہیں گے اور صحت کی عمارت سے نہیں ہٹیں گے۔ محکمہ صحت کی جانب سے بھیجی گئی ای میل کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے...
Kolkata Doctor Rape-Murder Case: سپریم کورٹ کا ڈاکٹروں کو الٹی میٹم، کل شام 5 بجے تک کام پر واپس آنے کادیا حکم ، ورنہ ہوگی کارروائی
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندر چوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے ڈاکٹروں کو یہ الٹی میٹم دیا ہے۔ بنچ نے کہا کہ اگر ڈاکٹر منگل 10 ستمبر کو شام 5 بجے یا اس سے پہلے ڈیوٹی پر رپورٹ کرتے ہیں تو کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔
Kolkata Rape-Murder Case: ‘بنگال حکومت کا رویہ عدم تعاون کا ہے’، وزارت داخلہ نے کولکاتہ عصمت دری معاملے پر سپریم کورٹ میں داخل کی رپورٹ
مرکزی وزارت داخلہ نے کہا کہ مغربی بنگال حکومت کا رویہ عدم تعاون کا ہے۔ اس سے سی آئی ایس ایف کے کام میں دشواری ہو رہی ہے۔ آر جی کار ہسپتال میں تعینات سی آئی ایس ایف کے 97 اہلکاروں میں سے 54 خواتین ہیں۔
Biplab Bandyopadhyay returns state award: کولکاتہ میں ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل معاملے پر بنگالی ڈرامہ نگاربپلاب بندیوپادھیائے نے ایوارڈ واپس کرنے کا کیا اعلان
مغربی بنگال میں ایک ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل پر سول سوسائٹی کی تنظیموں کے احتجاج کے درمیان، بنگالی تھیٹر کی ایک بڑی شخصیت بپلاب بندیوپادھیائے نے منگل کو آر جی کار ہسپتال کے معاملے پر ریاستی انسٹی ٹیوٹ 'بیسٹ تھیٹر ڈائریکٹر' کا ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
IMA survey says,35% of doctors feel unsafe at night shifts: قریب 35 فیصد ڈاکٹروں کو نائٹ شفٹ کرنے میں لگتا ہے ڈر،45 فیصد ڈاکٹروں کیلئے نہیں ہے ڈیوٹی روم
آئی ایم اے نے دعویٰ کیا کہ اس سروے میں 3,885 ڈاکٹروں کو شامل کیا گیا۔ جو اس موضوع پر ملک کا سب سے بڑا سروے ہے۔ اس میں 22 سے زیادہ ریاستوں کے ڈاکٹروں کا سروے کیا گیا، جن میں سے 85 فیصد 35 سال سے کم عمر کے تھے جبکہ 61 فیصد ٹرینی تھے۔