NIA Action Against Khalistan: امریکہ، لندن-کینیڈا میں ہندوستانی سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں این آئی اے کی کارروائی، ایجنسی کے ریڈار پر 43 مشتبہ افراد
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے رواں سال دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملک بھر میں 68 مقدمات درج کرنے کے بعد 1000 سے زائد چھاپے مارے اور 625 ملزمان کو گرفتار کیا۔
Lakhbir Singh Landa: حکومت ہند نے لکھبیر سنگھ لانڈا کو دہشت گرد کیوں قرار دیا؟ کیا ہے پنجاب سے تعلق؟
لانڈا کینیڈا میں خالصتان کے حامی عناصر (PKE) سے بھی وابستہ ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق، لانڈا پنجاب میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کے لیے سرحد پار سے مختلف ماڈیولز کو دیسی ساختہ بم (IEDs)، ہتھیار، جدید ترین ہتھیار، دھماکہ خیز مواد فراہم کرتا ہے۔
Hardeep Singh Nijjar: کینیڈا میں ہی روپوش ہے خالصتانی دہشت گرد نجر کا قاتل، جلد ہو سکتا ہے گرفتار
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے ستمبر میں نجر کے قتل میں ہندوستان پر ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ نجر کو بھارتی ایجنٹوں نے قتل کیا جسے بھارت نے یکسر مسترد کر دیا۔ ہندوستان نے کہا کہ ٹروڈو کا بیان سیاسی طور پر محرک تھا۔
India-Canada Relation: خالصتان تنازعہ پر کینیڈا کو ہندوستان کی دو ٹوک، امید ہے کہ علیحد گی پسندوں پر ہوگی کاروائی
خالصتان تنازعہ پر ہندوستان اور کینیڈا کے درمیان تنازع کی صورتحال ہے۔ ادھر بھارتی وزارت خارجہ نے بڑا بیان دیا ہے۔
America accused India of conspiracy to kill Khalistani terrorist Pannu: امریکہ نے ہندوستان پر لگایا خالصتانی دہشت گرد پنو کے قتل کی سازش کا الزام، جانیں کون ہے امریکہ میں گرفتار نکھل گپتا
نکھل گپتا کے علاوہ پریس ریلیز میں نکھل گپتا کے علاوہ کسی اور شخص کا نام نہیں ہے۔ جس کے خلاف قتل کی سازش رچی جا رہی تھی۔ اسے مظلوم کہہ کر مخاطب کیا جا رہا تھا۔
One arrested for protesting in support of Khalistan: لندن میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے خالصتان کی حمایت میں احتجاج کرنے کے معاملے میں ایک شخص گرفتار
فرد جرم عائد ہونے کے بعد ہی اس شخص کی شناخت ہوسکے گی، تاہم خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ان تقریباً ایک درجن افراد میں شامل ہے جن کی شناخت نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے 19 مارچ کو خالصتان کی حمایت میں بھارتی ہائی کمیشن پر حملے کے سلسلے میں کی ہے
Pro-Khalistan Graffiti in Dharamsala: کرکٹ ورلڈ کپ میچوں سے قبل خالصتانی حامیوں کا دھرم شالہ میں مذموم حرکت، دیوار پر لکھا- خالصتان زندہ باد، تحقیقات شروع
میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ شر پسندوں نے دھرم شالہ میں جل شکتی محکمہ کے دفتر کی دیواروں پر سیاہ اسپرے پینٹ سے خالصتان زندہ باد کا نعرہ تحریر کیا۔
India-Canada Relations: اگر امریکہ نے پاکستان میں گھس کر لادن کو مارا اور صدام کو پھانسی پر لٹکا دیا تو نجار کیس میں بھارت کو مورد الزام کیوں ٹھہرایا؟ سامنا میں سنجے راوت کا سوال
سنجے راوت نے سامنا میں مزید لکھا، “کینیڈا کے وزیر اعظم کے طور پر جسٹن ٹروڈو کی مقبولیت کم ہو رہی ہے۔ ٹروڈو کے پاس بھی اکثریت نہیں ہے۔ ایسے میں ان کی حکومت جگمیت سنگھ کی پارٹی کے ساتھ کھڑی ہے۔ سکھوں کی یہ جماعت خالصتان کی خفیہ حامی ہے۔
India condemns preventing Indian High Commissioner to Scotland from visiting Gurudwara: بھارت نے اسکاٹ لینڈ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گرودوارہ جانے سے روکنے کی مذمت کی۔۔۔۔۔
ہائی کمیشن کے مطابق، ایک غیر مقامی انتہا پسند عناصر نے مبینہ طور پر ہائی کمشنر کی گاڑی کا دروازہ زبردستی کھولنے کی کوشش کی۔ تاہم، منتظمین میں سے ایک نے فوری طور پر اس معاملے میں مداخلت کی اور ایک بڑا واقعہ ٹل گیا۔
India-Canada Diplomatic Row: کنیڈا کے رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم ٹروڈو کے دعوں کی تردید کی،کہا حکومت نجار کے قتل سے متعلق معلومات پر ڈال رہی ہے پردہ
برٹش کولمبیا کے پری میئر ڈیوڈ اے بی نے مزید کہا کہ کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو نے ان سے رابطہ کیا تھا جس کے بعد ٹروڈو نے انہیں پارلیمنٹ میں لگائے جانے والے الزامات سے آگاہ کیا۔