Bharat Express

Kashmir Issue

گزشتہ سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے اردوغان نے کشمیر کے بارے میں کہا تھا کہ ’’اگر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان تعاون اور بات چیت سے کشمیر میں امن آئے گا تو اس سے جنوب میں امن آئے گا، ایشیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کی راہیں کھلیں گی۔

خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں ہندوستان کی پوزیشن پاکستان سے کافی بہتر ہے۔ اگر ہم سعودی عرب کی بات کریں تو وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گزشتہ دہائی کے دوران ہندوستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستانی فوج قومی سلامتی اور ترقی میں تعاون دینے میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔

نیشنل کانفرنس کے سربراہ اورسابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اورپاکستان کشمیر موضوع پر ایمانداری سے بات کریں۔

G20 Meeting: ہندوستانی حکومت نے کمانڈو کی تعداد بڑھا دی ہے۔ اسی درمیان چین نے بھی ہندوستان میں ہونے والے جی-20 میٹنگ سے اپنے آپ کو الگ کردیا ہے۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے کشمیر پر متنازعہ تحریر اور وزیراعظم مودی کے خلاف غلط تشہیر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نیو یارک ٹائمس کو جواب دیا ہے۔

ہندوستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ’خواتین، امن اور سیکورٹی‘ سے متعلق امور پر بحث کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ کے ذریعہ جموں وکشمیر کا موضوع اٹھانے کے لئے انہیں زبردست پھٹکارلگائی۔ ہندوستان نے کہا کہ وہ پاکستان کو اس کا اہل بھی نہیں مانتا کہ اس کے اس طرح کے بدنیتی پرمبنی اورجھوٹی تشہیر کا جواب دیا جائے۔

Pakistan PM Shehbaz Sharif On India-Pakistan Relation in dubai: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ ہم نے تین جنگیں لڑی ہیں اور اس سے لوگوں کو تکلیف، غریبی اور بے روزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے۔