Bharat Express DD Free Dish

Karnataka

 کرناٹک دورے کے تحت مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے پتور میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے کانگریس اور جے ڈی ایس پر جم کرتنقید کرتے ہوئے بی جے پی کے حق میں ماحول بنایا۔

ہبلی میں امت شاہ نے بی وی بی انجینئرنگ کالج میں ایک اسٹیڈیم کا افتتاح کیا۔ کرناٹک یاترا پر ہبلی پہنچے وزیر داخلہ امت شاہ نے وزیراعظم مودی کی جم کر تعریف کی۔

JP Nadda Karnataka Visit: بی جے پی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات سے متعلق تیاریاں تیز کردی ہیں۔ اسی درمیان بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کانگریس پر سیاسی حملہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پی ایم مودی کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں انہیں گھر بلانا چاہتا ہوں۔ میں ان کی تقاریر سے متاثر ہوں۔ میں اپنے دادا، چاچا اور ڑھائی سال کے بچے کے ساتھ پی ایم مودی کو دیکھنے کے لئے آیا تھا۔

کرناٹک کے ہبلی میں وزیر اعظم مودی کے روڈ شو کے دوران ایک شخص ان کے قریب آگیا۔ اس شخص کے قریب آنے سے سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم ہوگئیں اور اسے دور کیا۔

کرناٹک پولیس نے ایک لڑکی کے والدین، بہن اور اس کے شوہر کو دیوداسی پریکٹس میں مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے بدھ کو یہ جانکاری دی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ دیوداسی نظام کے تحت کنواری لڑکیوں کو بھگوان کے ساتھ مندروں میں عطیہ کیا جاتا تھا۔ اب یہ مکمل طور پر  غیر قانونی ہے

کرناٹک کے ہاسن ضلع میں سکلیش پور کے آس پاس کے علاقوں میں کسان اور کافی کے کاشت کار اپنے کھیتوں کو ہاتھیوں کے خطرے سے بچانے کے لیے گڑھے کھود رہے ہیں۔ کسانوں نے اپنے کھیتوں کے ارد گرد 20 فٹ گہری اور 20 فٹ چوڑی کھائیاں کھودی ہیں۔ کسانوں نے الزام لگایا کہ محکمہ جنگلات کے اہلکار جان بوجھ کر ان کے مسئلے سے آنکھیں چرا رہے ہیں

شکایت کنندہ نے پرگیہ ٹھاکر پر الزام لگایا کہ انہوں نے تقریب میں تقریر کرتے ہوئے اقلیتی برادری کے خلاف انتہائی توہین آمیز تقریریں کیں۔ پرگیہ نے لوگوں سے اسی انداز میں لو جہاد کا مناسب جواب دینے کو کہا تھا۔

کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ ادویات، صابن، شیمپو، کاسمیٹکس جیسی چیزوں کو بنانے، پیکنگ، ذخیرہ کرنے وغیرہ کے طریقوں کی بنیاد پر بھی حلال سرٹیفیکیشن دی جاتی ہے۔

چیف منسٹر بسواراج بومئی، اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری، وزیر قانون جے کے۔ مادھسوامی اور آبی وسائل کے وزیر گووند کرجول اور دیگر موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق نقاب کشائی کی تقریب کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے اسمبلی کے چاروں دروازے بند کر دیے گئے۔