Bharat Express

Kapil Dev

آر اشون کی ریٹائرمنٹ پر سابق کرکٹر کپل دیو  نے کہا کہ اگلی نسل کو ہم سے بہتر ہونا چاہیے، اگر ایسا نہیں ہوتا تو دنیا آگے نہیں بڑھ رہی ہے۔ ہم نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ کوئی سچن تندولکر یا سنیل گواسکر کے قریب آئے گا۔

کپل دیو کا شمار اپنے دور کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بار کپل کا سامنا 'ڈان' داؤد ابراہیم سے ہوا تھا؟

India Vs Australia Match: ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو فائنل مقابلہ کھیلا گیا۔ اس میچ میں ہندوستان کو 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

کپل دیو ورلڈ کپ 2023 کا فائنل میچ دیکھنے احمد آباد نہیں پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ بعض دفعہ لوگ بھول جاتے ہیں۔

محمد شامی کی اس گیند کے سامنے ڈیوڈ وارنر کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ محمد شامی کی اس آگ اگلتی گیند نے ڈیوڈ وارنر کا اسٹمپ اڑا دیا

India vs Australia: ٹیم انڈیا کے تجربہ کار اسٹاراسپنر روی چندرن اشون نے آسٹریلیا کے خلاف ناگپور ٹسٹ میچ میں ایک بڑی حصولیابی حاصل کی ہے۔

B’Day Special:  کپل دیو ہندوستانی کرکٹ کے اب تک کے سب سے بہترین کرکٹروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم نے پہلی بار 1983 میں عالمی کپ ٹرافی پر اپنا قبضہ جمایا تھا۔ ٹیم انڈیا کے خاص کپتان کپل دیو آج اپنا 64واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔