Bharat Express

Kanpur Police

پولیس نے 48 سالہ ٹھیکیدار رام روپ نشاد، اس کے 18 سالہ بیٹے راجو اور 19 ساک کے بھتیجے سنجے کو گرفتار کیا تھا۔ تینوں ہمیر پور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ اس نے بتایا تھا کہ دونوں نابالغ لڑکیاں لاپتہ ہو گئی تھیں اور کئی گھنٹوں کے بعد ان کی لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔

Girlfriends friend cut young mans private part in kanpur: یوپی کے کانپورمیں ایک نوجوان رات کو اپنی گرل فرینڈ سے ملنے گیا تھا۔ تاہم معشوقہ نے بھی اپنی سہیلی کو موقع پربلالیا، جس کے بارے میں نوجوان کو معلوم نہیں تھا۔ اب لڑکے کو دیکھ کر سہیلی بھی تعلقات بنانے کی ضد کرنے لگی۔

پورے واقعہ کے بارے میں اسکول کے پرنسپل ونے کمار پانڈے نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں اسکول میں دونوں طالب علموں کے درمیان کسی قسم کی لڑائی کے بارے میں کچھ نہیں معلوم تھا۔

متوفی کے بھائی نے پوچھا کہ جگہ کو پانی سے کیوں صاف کیا؟ ویڈیو میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ’اگر حادثہ ہوا تو فوراً ملنے کیوں نہیں دیا گیا‘۔ بتا دیں کہ متوفی آدتیہ کھیورہ کا رہنے والا ہے، جس کا ایک چھوٹا بچہ اور بیوی، بھائی اور ماں ہے، ان سب کا رو رو کر برا حال ہے۔

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹ کیا کہ ٹیکسٹائل مارکیٹ میں لگی آگ تاجروں کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے، جو پہلے ہی نوٹ بندی، جی ایس ٹی کے چھاپے اور کساد بازاری کا سامنا کر رہے ہیں۔

کرولی بابا چند گھنٹوں میں اس سے زیادہ کما لیتے ہیں جتنا بڑے ڈاکٹر ایک دن میں نہیں کما پاتے۔ کرولی بابا، جو بھوت پرستی اور تنتر منتر سے بیماریوں کا علاج کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں، 14 ایکڑ پر اپنی سلطنت پھیلا چکے ہیں۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ آتشزدگی سانحہ کے ملزمین کو گرفتار کرنے کے لئے چار ٹیموں کی تشکیل کی گئی ہے۔ جلد ہی سبھی پولیس گرفتار کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ انسپکٹر نے جس بی جے پی کارکن کو تھپڑ مارا تھا اس کا نام سچن ہے اور شام دیر گئے کچھ نوجوانوں نے اس کے چائے کے اسٹال پر توڑ پھوڑ کی تھی۔ متاثرشخص معاملے کی شکایت کرنے کے کے لئے تھانے پہنچا تھا۔