Chaos Erupts in JPC Meeting: وقف بورڈ کی میٹنگ میں ہوئی جھڑپ،ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کلیان بنرجی ہوئے زخمی
اس تصادم کے باعث اجلاس کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کلیان بنرجی نے اچانک بوتل اٹھائی اور میز پر رکھ کر توڑ دی۔ جس کی وجہ سے وہ خود زخمی ہو گئے۔
Parliament building made on Waqf property: وقف کی زمین پر بنی ہے پارلیمنٹ کی نئی عمارت،مولانا بدرالدین اجمل نے کیا بڑا دعویٰ،بی جے پی نے دیا جواب
اجمل کے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی نے ان پر خوشامد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔ بی جے پی قومی ترجمان پردیپ بھنڈاری نے کہا کہ اجمل کے ووٹ بینک نے لوک سبھا انتخابات کے دوران کانگریس کی حمایت کی تھی، جس کی وجہ سے ان کی شکست ہوئی۔
Waqf Amendment Bill JPC Meeting: ‘وقف بل پر جے پی سی اجلاس میں اپوزیشن نے لگایا پارلیمانی ضابطہ کی خلاف ورزی کا الزام، لوک سبھا اسپیکر کو لکھا خط
اپوزیشن نے حکمراں جماعت کے ارکان پارلیمنٹ پر نازیبا زبان استعمال کرنے کا الزام لگایا، جس کی وجہ سے انہیں کچھ دیر کے لیے ایوان سے باہر جانا پڑا، تاہم بعد میں وہ دوبارہ بحث شروع کرنے کے لیے واپس آگئے۔
JPC Meeting on Waqf Bill: ‘ملیکارجن کھڑگے نے خود وقف بورڈ کی زمین پر قبضہ کیا’، جانئے جے پی سی میٹنگ میں کس نے لگائے یہ الزامات؟ اپوزیشن برہم
اروند ساونت نے الزام لگایا کہ کمیٹی کے سامنے پیش ہونے والے لوگوں کو ذاتی الزامات لگانے کی اجازت دی گئی، بشمول کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے خلاف۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمیٹی کے اصولوں اور قواعد کے تحت نہیں ہے۔
Waqf Amendment Bill: وقف بل پر اب لی جائے گی جمعیۃ علماء ہند کی رائے! رام مندر کے وکیل کو بھی ملا جے پی سی کی اگلی میٹنگ کا دعوت نامہ
مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے لوک سبھا میں وقف بل 2024 پیش کیا تھا جس کی کانگریس اور سماج وادی پارٹی سمیت کئی اپوزیشن جماعتوں نے مخالفت کی تھی۔ انڈیا اتحاد نے اسے مسلم دشمن قرار دیا۔ یہ بل لوک سبھا میں بحث کے بغیر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔
JPC Meeting on Waqf Board Bill 2024: وقف بل پر جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، اپوزیشن جماعتوں نے بائیکاٹ کی دی وارننگ
گلشن فاؤنڈیشن وقف بل کی حمایت کر رہی تھی۔ اسی دوران نریش مہاسکے نے کلیان بنرجی کو روکنے کی کوشش کی۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان تیکھی بحث ہوئی۔