CM Yogi Meets PM Modi: وزیر اعلیٰ یوگی نے دہلی میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات، پارٹی کے قومی اور ریاستی صدر کی تقرری موضوعِ بحث
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک نے بھی حال ہی میں دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
Prime Minister Narendra Modi paid tribute to Shyama Prasad Mukherjee on his birth anniversary: وزیر اعظم نریندر مودی نے شیاما پرساد مکھرجی کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا، بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بھی کیا نمن
"ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو اُن کے یومِ شہادت پر کروڑوں بار نمن۔ انہوں نے ملک کی سالمیت کو قائم رکھنے کے لیے بے مثال حوصلہ اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ قوم کی تعمیر میں ان کا انمول تعاون ہمیشہ عقیدت سے یاد رکھا جائے گا۔"
Amit Shah paid tributes to Dr. Shyam Prasad Mukherjee: وزیر داخلہ امت شاہ نے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-قومی اتحاد کے حقیقی معمار تھے ڈاکٹر مکھرجی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کو ان کی برسی پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔
PM Modi Honours Syama Prasad Mookerjee On Martyrdom Day: پی ایم مودی نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کے یوم شہادت پر کہا – ان کی انمول شراکت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ثقافتی قوم پرستی کا علمبردار قرار دیا۔ انہوں نے لکھا، "میں ثقافتی قوم پرستی کے علمبردار ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کو ان کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
International Yoga Day 2025: آج11 ویں بین الاقوامی یوگاڈےکے موقع پر سی ایم یوگی، مرکزی وزیر نتن گڈکری، مرکزی وزیر پیوش گوئل سمیت ان رہنماؤں نے کیا کہا؟
2014 میں یوگا ڈے کو یونائیٹڈ اسمبلی اور جنرل اسمبلی میں منانا چاہیے۔ دسمبر 2014 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اعلان کیا کہ 21 جون کو بین الاقوامی یوگا ڈے کے طور پر منایا جائے گا ،جس کی تجویز کو اقوام متحدہ نے متفقہ طور پر منظور کیا اور 2015 سے بین الاقوامی یوگاڈے منایا جانے لگا۔
11 Years of Modi Government: ’’گزشتہ 11 برسوں میں ملک نے کی زبردست ترقی، غربت میں آئی نمایاں کمی‘‘، مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے اجاگر کیں مودی حکومت کی کامیابیاں
عالمی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اس درمیان 27 کروڑ 90 لاکھ افراد غربت سے باہر نکلے ہیں اور غربت کی شرح 24 فیصد سے کم ہو کر 5.3 فیصد رہ گئی ہے۔
PM Modi’s 11 years: پی ایم مودی کے 11 سال سنہرے حروف میں لکھا جانا چاہئے: جے پی نڈا
جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بارے میں جے پی نڈا نے کہا کہ ملک نے مان لیا تھا کہ یہ ممکن نہیں ہے، لیکن مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو ہٹا دیا۔ اس کا اثر بھی دیکھا گیا۔ لوک سبھا میں ٹرن آؤٹ 58.46 فیصد، جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں ٹرن آؤٹ 63 فیصد رہا۔ یہ تبدیلی مودی حکومت کے سخت فیصلوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔
Amit Shah congratulates Telangana: وزیر داخلہ امت شاہ نے یومِ تلنگانہ کے موقع پر پیش کی مبارکباد، ریاست کے ثقافتی ورثے کو سراہا
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے تلنگانہ کے یومِ ریاست کے موقع پر اس کے مخصوص ثقافتی اور سماجی تانے بانے کی تعریف کی۔
Supreme Court on Minister Vijay Shah: کرنل صوفیہ قریشی پرنازیبا تبصرہ کرنے والے وجے شاہ کے خلاف سپریم کورٹ نے دیا یہ بڑا فیصلہ
کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف متنازعہ ریمارکس دینے والے مدھیہ پردیش حکومت میں وزیروجے شاہ کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے ایک بار سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ سپریم کورٹ میں آج اس معاملے کی جب سماعت ہوئی، تو عدالت نے سخت لہجہ اپناتے ہوئے ان کے معافی کو بھی قبول نہیں کیا۔ سپریم کورٹ نے وجے شاہ کی گرفتاری پرروک ضرورلگائی ہے، لیکن ایس آئی ٹی کی تشکیل کردی ہے، جواس پورے معاملے کی جانچ کرے گی۔
PM chairs a meeting to review progress of TB elimination campaign: وزیراعظم مودی نے ٹی بی کے خاتمے کی مہم کی پیشرفت کا جائزہ لیا، میٹنگ میں وزیر صحت اور اعلیٰ حکام رہے موجود
آج وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹی بی کے خاتمے کی مہم پر ایک جائزہ میٹنگ کی۔ اعلیٰ سطحی میٹنگ میں وزیر صحت جے پی۔ نڈا سمیت دیگر سینئر عہدیدار موجود تھے۔





