BJP Chief Selection: کون بنے گا بی جے پی کا قومی صدر، جے پی نڈا کے وزیر بننے کے بعد تلاش تیز؟ یہ نام دوڑ میں شامل
جے پی نڈا کو 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد بی جے پی کا ورکنگ صدر بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد، انہیں جنوری 2020 میں بی جے پی کا کل وقتی صدر بنایا گیا، جب امت شاہ کو نریندر مودی کابینہ میں مرکزی وزیر داخلہ کی ذمہ داری دی گئی۔
Modi 3.0 Swearing in Ceremony: جے پی نڈا نے مودی 3.0 کابینہ میں وزیر کے طور پر لیا حلف، 2014-19 تک رہ چکے ہیں مرکزی وزیر صحت
جگت پرکاش نڈا اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد سے وابستہ تھے اور 1989 میں اے بی وی پی کے قومی سکریٹری منتخب ہوئے۔ 1991 میں، انہیں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کا صدر بنایا گیا۔
Haryana Lok Sabha Election 2024: ‘جتنے بھی حزب اختلاف کے لیڈران ہیں …’، جے پی نڈا نے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کو بنایانشانہ
بی جے پی کے قومی صدر نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ 10 برسوں کے دوران بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی عزت و وقار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی عوام اور ملک کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: کیا اب بی جے پی کو آر ایس ایس کی ضرورت نہیں رہی؟ جانئے کیوں زیر بحث ہے جے پی نڈا کا یہ بیان
نڈا نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے دور اور موجودہ وقت کے درمیان بہت کچھ بدل گیا ہے۔ اس تناظر میں آر ایس ایس کی موجودگی بھی بدل گئی ہے۔ پہلے ہم اتنی بڑی پارٹی نہیں تھے اور نااہل تھے۔ ہمیں آر ایس ایس کی ضرورت تھی، لیکن آج ہم بہت ترقی کر چکے ہیں اور اپنے طور پر آگے بڑھنے کے قابل ہیں۔
Swati Maliwal Assault Case: خواتین کی توہین پر کیجریوال خاموش کیوں ہیں؟ جے پی نڈا نے سواتی مالی وال کیس میں اے اے پی کو گھیرا
لکھنؤ میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ساتھ پریس کانفرنس میں سواتی مالی وال پر پوچھے گئے سوال پر اروند کیجریوال نے مائیک ہٹا دیا تھا۔ جے پی نڈا نے کہا کہ عام آدمی پارٹی جھوٹ کی بنیاد پر قائم ہے۔
Karnataka Police summons JP Nadda & Amit Malviya: جے پی نڈا اور امت مالویہ کے خلاف ایکشن میں کرناٹک پولیس، نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں کیا طلب
رپورٹ کے مطابق، 4 مئی کو کرناٹک بی جے پی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک اینیمیٹڈ ویڈیو پوسٹ کیا تھا، جس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ریزرویشن تنازعہ پر پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: راہل-سدارمیا کے اینیمیٹڈ ویڈیو پر تنازع، کانگریس نے جے پی نڈا، امت مالویہ کے خلاف درج کرائی شکایت
چیف الیکٹورل آفیسر کو لکھے خط میں کانگریس نے کہا ہے کہ بی جے پی کرناٹک کے ذریعہ شیئر کردہ ویڈیو میں مبینہ طور پر درج فہرست ذاتوں اور قبائل (ایس سی-ایس ٹی) کے لوگوں کو کسی خاص امیدوار کو ووٹ نہ دینے کے لیے ڈرایا گیا ہے۔
JP Nadda Attack On Mamata Banerjee: ممتا بنرجی نے بنگال کوکیا سے کیا بنادیا’یہ ممتا بنرجی کی بہت بڑی بھول ہے’، سندیش کھالی معاملے پر جے پی نڈا کا حملہ،
ترنمول کانگریس صدر پر حملہ کرتے ہوئے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا، "ممتا بنرجی کے دور حکومت میں شیخ شاہجہاں جیسے لوگ خواتین کے لیے خطرہ بن گئے تھے۔ وہاں جانے والی تفتیشی ایجنسیوں پر جان لیوا حملے ہوئے۔
Lok Sabha Election 2024: پی ایم مودی نے سکھ برادری کے لیے کام کیا: جے پی نڈا، دہلی-پنجاب کے مزید 1500 سکھ بی جے پی میں شامل
جے پی نڈی نے کہا کہ "ہم جانتے ہیں کہ ہمارے سکھ بھائیوں نے ملک کے لیے اپنی جانیں کس طرح قربان کیں۔ ملک پر جتنے بھی حملے ہوئے، ان کا منہ توڑ جواب دینے اور فتح حاصل کرنے میں سکھ بھائیوں نے کافی اہم رول ادا کیا ہے ۔
JP Nadda On Shashi Tharoor: “ہمیں فخر ہے کہ ہماری سرکار غریبوں کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولتی ہے”، ششی تھرور کے بیان پر جے پی نڈا کا پلٹ وار
کیرالہ میں لوک سبھا کی 20 سیٹیں ہیں۔ جہاں دوسرے مرحلے میں ووٹنگ ہونی ہے۔ یہاں 26 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔ بی جے پی نے یہاں 10 سیٹوں پر جیت کا دعویٰ کیا ہے۔