Bihar Politics: جیتن رام مانجھی کے خلاف عدالت میں شکایت درج، ڈی ایم سے بھی شکایت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
ہم' کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی اپنے بیانات کو لے کر ہمیشہ بحث میں رہتے ہیں۔ 22 جولائی کو دو روزہ دورے پر کشن گنج پہنچے جیتن رام مانجھی نے شیرشاہ واڑی برادری کو غیر ملکی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان لوگوں نے سرحدی علاقوں میں موجود قبائلیوں کی زمین پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے
PM Narendra Modi addresses the NDA meeting: این ڈی اے کے اجلاس میں پی ایم مودی کا خطاب، نشانے پر رہا اپوزیشن کا اتحاد
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ جب ہم اپوزیشن میں تھے تب بھی ہم نے ہمیشہ مثبت سیاست کی ہے۔ اپوزیشن میں ہم نے اس وقت کی حکومتوں کے گھوٹالے سامنے لائے لیکن عوام کے مینڈیٹ کی کبھی توہین نہیں کی۔ ہم نے حکمرانوں کے خلاف کبھی بیرونی طاقتوں کی مدد نہیں لی۔
NDA Meeting: این ڈی اے کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے جے پی نڈا نے چراغ پاسوان اور جیتن رام مانجھی کو دعوت نامہ بھیجا
بہار کے سابق وزیراعلیٰ جیتن رام مانجھی اور لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس پاسوان) کے سربراہ چراغ پاسوان این ڈے اے میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اس کے لئے بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے انہیں دعوت نامہ بھیج دیا ہے۔
Jitan Manjhi Meets Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ سے جیتن رام مانجھی نے کی ملاقات، بہار میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق بڑی پیش رفت
بہار کے برسراقتدار اتحاد سے الگ ہونے کے بعد بدھ (21 جون) کو ہندوستانی عوام مورچہ کے سرپرست جیتن رام مانجھی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی۔
Nitish Kumar attacked on Jitan Ram Manjhi: جیتن رام مانجھی کے الگ ہونے پر نتیش کمار نے دیا بڑا بیان، کہا- میٹنگ میں رہتے تھے اور بی جے پی کو دیتے تھے خبر
وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ بی جے پی سے ہم الگ ہوجائیں گے، آپ لوگوں کو معلوم ہے نا کہ جب ہمارے لوگوں کو بی جے پی کے لیڈران کے سپورٹ نہیں کرتے تھے۔ سال 2014 میں ہم نے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Manjhi is ahead of Nitish in taking U-turns: سیاسی پلٹی مارنے میں نتیش کمار سے آگے نکل گئے جیتن رام مانجھی،8 سال میں 7 بار لیا یوٹرن
مانجھی نےبہار کی سیاست میں پلٹی مارنے اور یوٹرن لینے کے معاملے میں اب نتیش کمار کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ چونکہ جیتن رام مانجھی گزشتہ 8 سالوں میں 7 بار یوٹرن لے چکے ہیں۔ جبکہ نتیش کمار نے 10 سالوں میں 4 بار یوٹرن لیا ہے۔
Bihar Politics: بہار کی سیاست میں بڑا الٹ پھیر، مانجھی کی پارٹی نے عظیم اتحاد سے توڑا رشتہ، بیٹے سنتوش سمن نے وزارت سے دیا استعفیٰ
بہار کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بات میڈیا سے بات کرتے سنتوش سمن نے کہا کہ میری پارٹی کا وجود خطرے میں تھا اور میں نے اسے بچانے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے۔
Jitan Ram Manjhi’s son resigns: بہار میں سیاسی ‘سائیکلون’ کی انٹری، جیتن رام مانجھی کے بیٹے سنتوش سمن وزیر کے عہدے سے دیا استعفیٰ، بڑے ہنگاموں کی قیاس آرائیاں تیز
استعفیٰ دینے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنتوش سمن نے کہا کہ میری پارٹی کا وجود خطرے میں تھا اور میں نے اسے بچانے کے لیے یہ قدم اٹھایا ہے