Jharkhand News: ہائی کورٹ نے بلدیاتی اور باڈی انتخابات تین ہفتوں میں کرانے کے حکم پر روک لگانے سےکیا انکار
عدالت نے ریاستی حکومت کو تین ہفتوں میں شہری انتخابات کا اعلان کرنے کا حکم دیا تھا۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس آنند سین کی عدالت نے اس معاملے میں 4 جنوری کو حکم جاری کیا تھا
Lok Sabha Election 2024: چار سو عبور کرنے کے ہدف کو حاصل کرنے میں میڈیا مینجمنٹ کا کردار اہمیت کا حامل ،کرماویر سنگھ
کرماویر سنگھ نے پارٹی دارالحکومت میں بی جے پی کارکنوں کی لوک سبھا الیکشن مینجمنٹ کمیٹی کی میٹنگ میں بھی شرکت کی۔
Jharkhand News:اب تو چوہے بھی ہوگئے نشے کے عادی ! جھارکھنڈ پولس کے گودام میں رکھا گیا 19 کلو گرام گانجہ کھا گئے چوہے
راج گنج پولیس اسٹیشن نے 14 دسمبر 2018 کو ایف آئی آر درج کی تھی۔ اس میں پولیس نے کہا تھا کہ خفیہ اطلاع ملی تھی کہ شمبھو اگروال گانجہ اور بھنگ کی اسمگلنگ کر رہا ہے۔ اس کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا اور بھنگ اور گانجہ برآمد ہوا۔
Accident in Jharkhand’s Lohardaga: جھارکھنڈ کے لوہردگا ضلع میں دردناک حادثہ، باراتیوں سے بھری بس ٹرک سے ٹکرائی، تین بچے ہلاک، درجنوں زخمی
حادثے میں زخمی ہونے والے لوگوں کو آس پاس کے گاؤں والوں نے بس سے باہر نکال کر اسپتال بھیجا ہے۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقے میں سوگ کی لہر ہے۔ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔
بی جے پی میں شامل ہوگئیں شیبو سورین کی بہو سیتا سورین، چند گھنٹے پہلے ہی دیا تھا جے ایم ایم سے استعفیٰ
جھارکھنڈ میں سورین فیملی میں زبردست اختلاف ہوگیا ہے۔ شیبو سورین کی بہو سیتا سورین نے جے ایم ایم اور رکن اسمبلی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے اس قدم کو سورین فیملی کے لئے بڑا جھٹکا مانا جا رہا ہے۔
Sita Soren Resigns From all JMM Posts: ہیمنت سورین کی بھابھی سیتا سورین نے جے ایم ایم سے دیا استعفیٰ، لگایا بڑا الزام
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کی رکن اسمبلی سیتا سورین نے پارٹی کے سبھی عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق ایک خط لکھی ہے اور اسے پارٹی صدر یعنی اپنے سسر شیبو سورین کو بھیجی ہے۔
Dumka Gangrape Case: جھارکھنڈ کے دمکا میں اسپین کی ایک خاتون سے اجتماعی عصمت دری کا الزام، 3 افراد گرفتار
جرمونڈی کے سب ڈویژنل پولیس افسر سنتوش کمار نے بتایا کہ اسپین خاتون کی اجتماعی عصمت دری کا واقعہ جمعہ کی رات پیش آیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ باقی معلومات بعد میں دی جائیں گی۔
Jharkhand Train Accident: جھارکھنڈ میں بڑا حادثہ، ٹرین نے مسافروں کو کچلا ، 2 افراد کی ہوئی موت ،متعدد افراد ہوئے زخمی
آگ لگنے کی اطلاع پر ٹرین رک گئی۔ مسافروں نے ٹرین سے چھلانگ لگائی تو جھجھا-آسنسول ٹرین ان کے اوپر سے گزر گئی۔ ریلوے کے مطابق ٹرین کو چین پلنگ کے باعث روکا گیا۔
Jharkhand Politics: کانگریس کی ریاستی قیادت پر اٹھ رہے ہیں کئی سوال، فرقان نے بھی کھولا محاذ
جھارکھنڈ میں بھی پارٹی کے اندر کانگریس کی ریاستی قیادت کے خلاف ماحول ہے۔ مہینوں سے بحث بڑھنے لگی، لیکن ریاست میں کانگریس انچارج بدلتے رہے اور ریاستی صدر راجیش ٹھاکر اپنی کرسی بچاتے رہے۔
Jharkhand Free Electricity: جھارکھنڈ کی چمپائی سورین حکومت کا اعلان، اتنی یونٹ بجلی ملے گی مفت، جانئے تفصیلات
جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپائی سورین کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے اور اس میں مفت بجلی کی حد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ نے اب 125 یونٹ بجلی مفت دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلی سورین نے کہا کہ ریاست کے 30 …