Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈ میں پی ایم مودی کے لیے بھیڑ جمع، ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی ویڈیو؛ دیکھئے بی جے پی نے کس طرح کیا طاقت کا مظاہرہ
وزیر اعظم نریندر مودی جب جھارکھنڈ کے چترا پہنچے تو ہزاروں لوگ انہیں دیکھنے اور سننے کے لیے جمع ہو گئے۔ جلسہ عام کے دوران پی ایم مودی نے 'انڈیا الائنس' میں شامل جماعتوں کو نشانہ بنایا۔
Lok Sabha Election 2024: پاکستانی ایٹمی بم کی بحث کے درمیان امت شاہ نےپاک مقبوضہ کشمیر پر کیا بڑا اعلان، جانئے کیا کہا؟
امت شاہ نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "آج میں انڈیا اتحاد کے لیڈروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ پاک مقبوضہ کشمیرہندوستان کا ہے اور اسے کوئی ہم سے نہیں چھین سکتا
Jharkhand News: بزنس مین وشنو اگروال نے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن سے کی ملاقات
جھارکھنڈ معدنی وسائل کے لحاظ سے ایک امیر ریاست ہے۔ یہاں کی معدنی دولت سے پورے ملک کی معاشی حالت مضبوط ہو رہی ہے۔ کوئلے کی پیداوار میں جھارکھنڈ ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔
Jharkhand cm Action: جھارکھنڈ میں سات افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کو منظوری دی گئی
ان سات افسران پر اپنی تعیناتی کے دوران مختلف معاملات میں بے ضابطگیوں کا الزام ہے۔ جن اضلاع میں ان افسران کو تعینات کیا گیا تھا وہاں کے ڈی سیز نے فارم اے تیار کر کے حکومت کو رپورٹ بھیجی تھی
HAJJ 2024: پاکور سے عازمین حج کا قافلہ مدینہ منورہ کے لیے روانہ
لوگوں نے عازمین حج سے اپیل کی کہ وہ حج کے دوران ملک میں امن اور خوشحالی کے لیے دعا کریں۔ اس بار جھارکھنڈ-بہار کے تمام عازمین کولکتہ سے پرواز کریں گے۔
Jharkhand ED Raid: ای ڈی کا دیہی ترقی محکمہ کے دفتر پر چھاپہ،سنجیو لال کے چیمبر سے نقدی برآمد
سنجیو لال کو ای ڈی کے دفتر سے لے جانے والی افسران کی ٹیم جھارکھنڈ کی وزارت کی دوسری منزل پر واقع دیہی ترقیات کے محکمے کے وزیر عالمگیر عالم کے سیل پر پہنچی۔
Jharkhand News: ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر کے پرسنل سکریٹری اور کروڑ پتی نوکر کو کیا گرفتار، 35 کروڑ روپے کیے تھے ضبط
پیر کو ای ڈی کے چھاپے کے کئی ویڈیو اور فوٹو سامنے آئے۔ اس میں مرکزی تفتیشی ایجنسی کے افسران تھیلے سے نوٹوں کے ڈبے خالی کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے بعد نقدی گننے کے لیے نوٹ گننے والی مشین لگائی گئی۔
Supreme Court: ہیمنت سورین کی ضمانت کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت
جے ایم ایم لیڈر کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل کپل سبل نے بدھ کو سپریم کورٹ کی بنچ کے سامنے معاملہ اٹھایا تھا۔ بنچ نے انہیں جلد از جلد معاملہ درج کرنے کا یقین دلایا، حالانکہ عدالت کی طرف سے درخواست پر سماعت کی تاریخ فراہم نہیں کی گئی تھی۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے سابق سی ایم ہیمنت سورین کو جھٹکا، پی ایم ایل اے کورٹ نے عبوری ضمانت دینے سے کیا انکار
جے ایم ایم کے صدر شیبو سورین کے بڑے بھائی راجا رام سورین کا ہفتہ کی صبح رانچی کی رہائش گاہ پر انتقال ہو گیا تھا۔ شیبو سورین کے بڑے بھائی راجا رام سورین طویل عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔
Kalpana Soren News: ہیمنت سورین کی بیوی کلپنا سورین انتخابی میدان میں، جے ایم ایم نے اس سیٹ سےبنایا امیدوار
جھارکھنڈ مکتی مورچہ نے انہیں گانڈے اسمبلی سیٹ سے ضمنی انتخاب میں اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ اگرچہ وہ انتخابی جلسوں میں نظر آتی تھیں، لیکن اس بات پر کافی بحث ہوئی کہ آیا وہ عملی طورپر سیاست میں بھی شامل ہوں گی۔