President Murmu and PM Modi Extended Greetings On Jharkhand Foundation Day : جھارکھنڈ کے یومِ قیام پر صدر جمہوریہ مرمو اور وزیر اعظم مودی نے دی مبارکباد، ریاست کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا کیا اظہار
جھارکھنڈ ریاست کی تشکیل کو 25 سال مکمل ہو گئے ہیں اور اس موقع پر ’رَجت جینتی‘ کے طور پر ریاست بھر میں جشن منایا جا رہا ہے۔ اس اہم دن پر صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر سی پی رادھا کرشنن اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے عوام کو مبارکباد پیش کی اور ریاست کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Jharkhand Crime News: جھارکھنڈ میں دل دہلا دینے والا واقعہ، لڑکے نے نابالغ لڑکی کو کلہاڑی سے کیا قتل، جانئے کیا تھی وجہ
اطلاع ملتے ہی رائڈیہ تھانہ انچارج سندیپ کمار یادو پولیس ٹیم کے ساتھ موقع پر پہنچے اور ملزم کو وہیں سے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر گُملا صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔
Girl’s body found in Sahibganj’s school: جھارکھنڈ کے صاحب گنج میں سرکاری اسکول سے ملی نوجوان لڑکی کی لاش، ریپ کے بعد قتل کا شبہ
برہیٹ تھانہ انچارج نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے، اور اس کے لیے تین ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ ملنے کے بعد موت کی اصل وجہ معلوم ہو سکے گی۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے پلامو میں سانپ کے کاٹنے سے دو بھائیوں کی موت، باپ کی حالت تشویشناک
رمز کے شعبہ میڈیسن کے سینئر ڈاکٹر ڈاکٹر سنجے سنگھ نے کہا کہ بروقت اسپتال پہنچنے والے مریضوں کو اینٹی وینم دے کر بچایا جا سکتا ہے لیکن دیہی علاقوں میں جادو ٹونے کا سہارا لینے والے مریضوں کی حالت سنگین ہو جاتی ہے جس سے ان کی زندگیاں خطرے میں پڑ جاتی ہیں۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ میں الگ الگ سڑک حادثوں میں پانچ افراد کی موت، 15 زخمی
؎حادثہ جمشید پور کے ٹیلکو تھانہ علاقے میں بدھ کی صبح ایم ٹی سی کے قریب ایک نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر بائک سوار امن کمار کی موت ہوگئی۔ امن شہر کے علاقے گھوڑبندھا کا رہائشی تھا۔ پولیس نے اس کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا ہے۔
Woman found hanging at live-in partner’s house in Jharkhand: ’’میں پھانسی لگانے جا رہی ہوں…‘‘، بوائے فرینڈ کو اتنا کہہ کر پھندے سے جھول گئی طلاق شدہ خاتون
آیوشی کا ایک چھ سالہ بیٹا ہے، جو اپنے نانا نانی کے گھر رہتا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے جب ہم نے اس سے دوبارہ شادی کی بات کی تو وہ مان گئی۔ اس کے بعد ہم نے اس کے لیے لڑکا ڈھونڈنا شروع کیا۔ حالانکہ، پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیوشی نے خود کو پھانسی پر لٹکایا یا پھر اسے قتل کر کے پھندے پر لٹکایا گیا۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ میں تین سڑک حادثوں میں چھ افراد ہلاک، چار زخمی
تھانہ صدر کے علاقے لاتہار میں پوچرا موڑ کے قریب موٹر سائیکل اور آٹو کے درمیان تصادم میں اشفاق انصاری نامی شخص جاں بحق جبکہ وارث انصاری شدید زخمی ہو گیا۔ اسے علاج کے لیے RIMS رانچی لایا گیا ہے۔
Jamshedpur News: جمشید پور میں میڈیکل کالج کا خستہ حال چھجا گرنے سے تین افراد کی موت، انتظامیہ اور حکومت پر اٹھے سوال
جھارکھنڈ کے وزیر صحت عرفان انصاری تقریباً 11:30 بجے موقع پر پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ حادثے کے ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی اور ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کی ہے۔
Jharkhand Minister Irfan Ansari On Waqf Act: ‘ہمیں بے وجہ چھیڑ رہی ہے بی جے پی، جھارکھنڈ میں نہیں نافذ ہونے دیں گے وقف قانون’، ریاستی وزیر عرفان انصاری کا بڑا بیان
جھارکھنڈ کے وزیرصحت عرفان انصاری نے کہا کہ اصل مدعوں سے بھٹکانے کے لئے بی جے پی یہ سب کررہی ہے۔ ہم جھارکھنڈ میں وقف قانون نافذ نہیں ہونے دیں گے۔
Child Theft Rumours in Santhal Pargana: جھارکھنڈ کے سنتھال پرگنہ میں بچہ چوری کی افواہ پر معصوم لوگوں کی پٹائی، ایک ماہ میں 12 واقعات
4 اپریل کو دمکا صدر بلاک کے سرووا گاؤں میں، رنجیت کمار نامی بی ٹیک کے طالب علم کو بچہ چور ہونے کے شبہ میں لوگوں نے درخت سے باندھ کر پیٹا۔ پولیس نے اسے بھی رہا کرایا۔ تفتیش سے معلوم ہوا کہ وہ دمکا شہر کا رہنے والا تھا۔ رنجیت نشے کی وجہ سے تھوڑا سا غیر معمولی برتاؤ کر رہا تھا۔ اس کی وجہ سے یہ افواہ پھیلی کہ وہ بچہ چور ہے۔





