Jharkhand Constable Race: جھارکھنڈ میں کانسٹیبل کی نوکری کی دوڑ میں اب تک سات نوجوانوں کی موت، قریب دو سو امیدوار بے ہوش
جھارکھنڈ کے الگ ریاست بننے کے بعد پہلی بار محکمہ ایکسائز میں کانسٹیبل کی تقرری کے لیے امتحان ہو رہا ہے۔ اس سے پہلے متحدہ بہار میں سال 1980 میں اس محکمہ میں کانسٹیبل کی تقرری ہوئی تھی۔ جھارکھنڈ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ کرائے جانے والے امتحان کے ذریعہ کل 583 آسامیوں پر تقرر کیا جانا ہے۔
Champai Soren News: جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلی چمپائی سورین پہنچے دہلی، بی جے پی کے سینئر لیڈران سے ملاقات کے تعلق سے دیا یہ بڑا بیان
جھارکھنڈ کی حکمراں جماعت جے ایم ایم کے خلاف بغاوت کے بعد سابق وزیر اعلی چمپائی سورین نے ایک نئی پارٹی کا اعلان کیا تھا۔ بعد میں انہوں نے کہا کہ اگر اسے کوئی نیا ساتھی مل گیا تو وہ اس کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ میں بی جے پی چیف، مرکزی وزیر سمیت 12 ہزار سے زائد کارکنوں کے خلاف مقدمہ، جانیں کیا ہے پورا معاملہ
بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کے کارکنوں کے خلاف پولیس کی کارروائی کو لے کر ہفتہ کو بی جے پی کارکنوں نے تمام ضلع ہیڈکوارٹرز اور تھانوں میں مظاہرہ کیا۔
Maiya Samman Yojana: سی ایم وزیر اعلی ہیمنت سورین نے مائیہ سمان یوجنا کی رقم 14 لاکھ خواتین کے کھاتوں میں بھیجی، چیک کریں اکاؤنٹ
وزیر اعلیٰ نے ہزاری باغ، چترا، کوڈرما، بوکارو، دھنباد اور گرڈیہ کی 13 لاکھ 81 ہزار سے زیادہ خواتین کے کھاتوں میں فی ایک ہزار روپے کی رقم منتقل کی۔
Champai Soren: چمپائی سورین نے نئی سیاسی جماعت تشکیل دینے کا کیا اعلان، ہیمنت سورین کے خلاف بغاوت کے بعد لیا بڑا فیصلہ
سابق وزیر اعلی چمپائی سورین اب سیاست کے میدان میں فرنٹ فٹ پر اتر چکے ہیں۔ دہلی سے واپسی کے بعد انہوں نے آج ہٹہ علاقہ میں حامیوں سے ملاقات کے بعد عیلحیدہ سیاسی جماعت تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
Jharkhand News: دیوگھر میں تالاب سے ملی تین بچوں کی لاشیں، قتل کا الزام، گاؤں والوں کا پھوٹاغصہ
ہرکیشور یادو کا کہنا ہے کہ گاؤں کے ونود، رتلال، منوج، نوال اور شمبھو نے زمین کے تنازع پر جاری ذاتی دشمنی کی وجہ سے ان کے پورے خاندان کو تباہ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ایک ہفتہ قبل اس پر لڑائی ہوئی تھی اور پولیس کو اس کی اطلاع دی گئی تھی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
Massive explosion in Jharkhand steel plant: جھارکھنڈ کے برہی میں موجود اسٹیل پلانٹ میں زوردار دھماکہ، بری طرح جھلسے 7 مزدور، کئی کی حالت تشویشناک
دھماکے سے فیکٹری کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ فی الحال پلانٹ کی جانب سے کوئی باضابطہ اطلاع نہیں دی جا رہی ہے کہ دھماکہ کیسے ہوا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور انتظامیہ کے افسران بھی موقع پر پہنچ گئے۔
Jharkhand Assembly Election: جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تعلق سے وزیراعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کی بڑی پیشین گوئی، جانئے کیا کہا
جھارکھنڈ کے حوالے سے بی جے پی کی منصوبہ بندی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کے فوراً بعد پارٹی نے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو اسمبلی الیکشن انچارج مقرر کیا تھا۔
Hemant Soren Bail: ہیمنت سورین کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی ای ڈی ، ہائی کورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے رہنما اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو گزشتہ جمعہ کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مبینہ زمین گھوٹالہ کیس میں ضمانت دی تھی۔
Jharkhand Assembly Election 2024: لالو یادو کے بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کا طنز،کہا۔ ‘یہ پہلی بار ہے کہ…’
بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے نے کہا کہ اس بار اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو چھوٹا ناگپور کے لوگوں کا آشیرواد ملے گا۔ اس کے ساتھ ہی نشی کانت دوبے نے بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو کے اس بیان پر بھی تنقید کی۔