Accident in Garhwa: جھارکھنڈ کے گڑھوا میں دردناک حادثہ، تیز رفتار ٹرک نے آٹو کو کچلا، پانچ ہلاک، متعدد زخمی
بتایا جا رہا ہے کہ ٹرک کی رفتار بہت تیز تھی۔ دوسری طرف، آٹو میں بھی گنجائش سے زیادہ لوگ تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مہلوکین اور زخمیوں کے لواحقین اسپتال پہنچ گئے۔ کئی عوامی نمائندے بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
Jharkhand Crime News: پہلے تیز دھار ہتھیار سے قلم کیا سر، پھر اس کو اٹھائے گاؤں میں گھومتا رہا قاتل، لوگوں نے اسے…
مقتول کے بیٹے کے بیان پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قتل کی وجہ توہم پرستی ہو سکتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس علاقے میں ہر سال جادو ٹونے کے نام پر کئی قتل ہوتے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: یہ انتخاب سی اے اے-این آر سی کو نافذ کرنے، یو سی سی لانے، غیر قانونی دراندازوں کو باہر نکالنے کا مینڈیٹ ہے، ڈاکٹر راجیشور سنگھ
اس موقع پر سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے ڈاکٹر نشی کانت دوبے کو اپنا بڑا بھائی بتایا اور انہیں گوڈا کا ناقابل تسخیر لیڈر قرار دیا۔ پارلیمنٹ میں ہر بحث میں وہ ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔
Priyanka Gandhi In Ranchi: پرینکا گاندھی نے رانچی میں قبائلی خواتین کے ساتھ کیا رقص
رقص کے حوالے سے پرینکا گاندھی نے کہا کہ "میری دادی اندرا گاندھی کہتی تھیں کہ دنیا کی سب سے بہترین ثقافت قبائلیوں کی ہے جو فطرت (نیچر)کی پوجا کرتے ہیں اور اس کی ہر طرح سے حفاظت کرتے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: سابق مرکزی وزیر جینت سنہا کے خلاف بی جے پی نے اٹھایا یہ بڑا قدم، جان کر رہ جائیں گے حیران
سابق مرکزی وزیر جینت سنہا موجودہ وقت میں جھارکھنڈ کے ہزاری باغ لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ہیں اور سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کے بیٹے ہیں۔
Rahul Gandhi Jharkhand Court Case: راہل گاندھی بڑی مشکل میں پھنسے، پی ایم ایل اے کورٹ نے بھیجا سمن، پیش ہونے کا حکم، جانئے کیا ہے معاملہ
وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف تبصرہ کرنے کے معاملے میں راہل گاندھی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ کیونکہ انہیں سمن جاری کرکےعدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
Hemant Soren Bail Case: ‘انتخابی مہم بنیادی حق نہیں ہے’، ای ڈی نے سپریم کورٹ میں ہیمنت سورین کی عبوری ضمانت سے متعلق درخواست کی مخالفت کی
تفتیشی ایجنسی نے کہا کہ ریکارڈ پر موجود شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے لیڈر جائیدادوں کے غیر قانونی حصول اور قبضے میں ملوث تھے، جو کہ جرائم کے زمرہ میں ہے
Lok Sabha Elections 2024: پھر سرخیوں کی زینت بنےکانگریس کے رکن اسمبلی عرفان، ہیمنت کو بتایا رام، کلپنا کو ماں درگا اوتارقرار دیا
انہوں نے جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور ان کی اہلیہ کلپنا سورین کے جیل جانے کے بارے میں سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ جعلی رام بھکتوں نے میرے اصلی رام کو جیل میں ڈال دیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: جے ایم ایم نے ہیمنت سورین کی بھابھی سیتا سورین کو پارٹی سے نکا لا
جے ایم ایم کی طرف سے جاری کردہ خط میں مزید کہا گیا ہے، "مختلف ذرائع اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، آپ نے ڈمکا لوک سبھا حلقہ سے نامزدگی داخل کی تھی۔
ED Arrested Alamgir Alam: ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر عالمگیر عالم کو گرفتار کیا، ملازم کے گھر سے کروڑوں کی نقدی برآمد
جھارکھنڈ حکومت کے وزیر عالمگیر عالم کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ عالمگیر عالم کے سکریٹری کے نوکر کے گھر سے 37 کروڑ روپے سے زیادہ کی نقدی برآمد ہوئی





