Bharat Express

Jharkhand News

جھارکھنڈ کےوزیر اعلی ہیمنت سورین مسلسل قانونی مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں۔ ای ڈی نے ہیمنت سورین کو سات سمن بھیجے ہیں۔ ہیمنت سورین، جو چھ سمن کے بعد بھی پیش نہیں ہوئے

جھارکھنڈ کے جمشید پور میں نئے سال کی پارٹی منا کر لوٹ رہے 6 دوستوں کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی جبکہ 2 بری طرح سے زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، تیز رفتار کار پہلے ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور اس کے بعد پاس کے پیڑ سے ٹکراکرپلٹ گئی۔ کار میں کل 8 لوگ سوار تھے اور سبھی شراب کے نشے میں تھے۔

منگل کی دیر رات نکسلیوں کا ایک دستہ سکھرام مانجھی کے گھر پہنچا اور اسے پکڑ لیا۔ وہ اسے تھوڑی دور لے گئے اور اس کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کی لاش محکمہ جنگلات کے کوارٹر کے قریب پھینک دی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صدر کی جانب سے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے جسٹس ایس چندر شیکھر کو ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے مقرر کیا گیا ہے

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دھیرج پرساد ساہو کا آئی ٹی کے چھاپوں اور ان سے منسلک احاطے سے سینکڑوں کروڑ روپے کی نقدی برآمدگی پر پہلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔

سی ایم سکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق سی ایم نے ای ڈی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سمن ملنے کے بعد انہوں نے قانونی مشورہ لیا ہے۔ مشورہ کے مطابق انہوں نے یہ خط ای ڈی کو بھیجا ہے۔

سروے کرنے والے تفتیش کار کے مطابق اسپتال کی اراضی سے متعلق دستاویزات کی تیاری میں فراڈ ہوا ہے۔ اکاؤنٹ نمبر 54 اور پلاٹ نمبر 2711 کی زمین پریتی کماری کے نام خریدی گئی تھی۔

وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے برہما کمل اور یمونوتری قومی شاہراہ پر سلکیارا اور ڈنڈالگاؤں کے درمیان زیر تعمیر سرنگ میں حادثے کے نتیجے میں جھارکھنڈ کے مزدوروں کو مدد فراہم کرنے کے لیے تین رکنی ٹیم اتراکھنڈ کے لیے روانہ ہو گئی ہے

پی ایم مودی 15 نومبر کو برسا منڈا کی یوم پیدائش کے موقع پر جھارکھنڈ کا دورہ کریں گے۔ جہاں وہ قبائلی گروپوں کو کروڑوں کے تحائف دیں گے۔

گرفتار ملزممین میں محمد نسیم ہزاری باغ کے کٹکمسنڈی تھانہ علاقہ کے مہتو ٹولہ کا رہنے والا ہے۔ نسیم کو ہزاری باغ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسرا ملزم محمد عریز حسنین ہے۔ آریز جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع کے رحمت نگر کا رہنے والا ہے۔ اریز کو گوڈا سے گرفتار کیا گیا ہے۔