کانگریس کے رکن پارلیمنٹ دھیرج پرساد ساہو کا آئی ٹی کے چھاپوں اور ان سے منسلک احاطے سے سینکڑوں کروڑ روپے کی نقدی برآمدگی پر پہلے رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ آج جو کچھ ہوا ہے اس سے مجھے تکلیف پہنچی ہے ۔ میں یہ قبول کر سکتا ہوں کہ جو رقم برآمد ہوئی ہے وہ میری فرم کی ہے… جو نقدی برآمد ہوئی ہے وہ میری شراب فرموں کی ہے۔ اس رقم کا کانگریس یا کسی دوسری سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں جیسا کہ کہا جا رہا ہے… یہ ساری رقم میری نہیں ہے، یہ میرے خاندان اور دیگر متعلقہ فرموں کی ہے… اب انکم ٹیکس نے چھاپہ مارا، ہر چیز کا حساب دوں گا۔
#WATCH | Delhi | First reaction of Congress MP Dhiraj Prasad Sahu on I-T raids and recovery of hundreds of crores of rupees in cash from premises linked to him.
He says, “…What is happening today makes me sad. I can admit that the money that has been recovered belongs to my… pic.twitter.com/TgpMXhCC2B
— ANI (@ANI) December 15, 2023
بھارت ایکسپریس۔