Saudi Arabia calls for India-Pakistan dialogue to resolve Kashmir issue: سعودی عرب نے ہندوستان پاکستان پر مسئلہ کشمیر کے حل اور تعلقات کی بحالی پر زور دیا
پاکستان کے وزیراعظم شہباز چریف نے کہا تھا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ برابری، انصاف اور باہمی احترام کے اصولوں پر مبنی پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔ اس تناظر میں، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق جموں و کشمیر کے تنازع کا منصفانہ اور پرامن حل ناگزیر ہے۔
Amit Shah Interview: پاک مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بھی ہمارے بھائی ہیں،پاکستان کے لوگ بھی کشمیر کو جنت سمجھتے ہیں:امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ دفعہ 370 کو لے کر جموں و کشمیر کے لوگوں میں جو غلط فہمی پھیلائی گئی تھی وہ اب پوری طرح ختم ہو چکی ہے۔ 370 کو ہٹانے کے بعد جموں و کشمیر میں امن ہے، سیاحت میں اضافہ ہوا ہے، ترقی لوگوں کے گھروں تک پہنچی ہے، دہشت گردی ختم ہوئی ہے، پتھربازی صفر ہو گئی ہے۔
PM Modi Kashmir Visit: آرٹیکل 370 ہٹانے کے بعد پی ایم مودی کا کشمیر کا پہلا دورہ آج، کئی پروجیکٹوں کا کریں گے افتتاح
بی جے پی کے ریاستی ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا، ''ہمارے لیے نریندر مودی کی موجودگی ہمارے کارکنوں کے لیے ایک بڑا حوصلہ ہوگا۔ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ اس بات کا بھی پورا امکان ہے کہ وہ کشمیر کے لوگوں کو کوئی اچھی خبر دیں گے۔
Not allowed prayers on occasion of Shab-e-Baraat: سرینگر کی جامعہ مسجد میں شب برات منانے کی نہیں دی گئی اجازت،میر واعظ کو بھی رکھا گیا خانہ نظربند
واضح رہے کہ مرکزی جامع مسجد، وادی کا سب سے اہم مذہبی مرکز،شب برات پر خاموش رہا۔جبکہ سابقہ سالوں میں یہ دعاؤں سے گونجتا تھا۔ لوگ ہزاروں کی تعداد میں جمع ہوتے تھے ،لیکن اس بار انتظامیہ نے تالے لگا دیے تھے۔ترجمان نے کہا کہ نمازی "انتہائی پریشان اور دل شکستہ تھے۔
J&K admin seizes land from senior BJP leader: جموں کشمیر انتظامیہ نے بی جے پی کے سینئر رہنمااور سابق وزیر کی زمین ضبط کی
حکام کے مطابق، اراضی جموں و کشمیر اسٹیٹ لینڈ ایکٹ کے تحت بھائیوں کو منتقل کی گئی تھی، جسے عام طور پر روشنی ایکٹ کے نام سے جانا جاتا ہے ، جسے سابق ریاست کی فاروق عبداللہ حکومت نے 2001 میں نافذ کیا تھا۔ ایکٹ غیر قانونی طور پر قبضہ شدہ سرکاری اراضی کی ملکیت کو قابضین کو منتقل کرنے کے لیے تھا۔
India Pakistan Article 370: سپریم کورٹ کے فیصلے سے پاکستان برہم ، آرمی چیف منیر نے کہا- کشمیر پر بھارت کا فیصلہ غیر قانونی ہے، اس سے چھٹکارا نہیں مل سکتا
پاک فوج کے سربراہ عاصم منیر امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے وہاں اقوام متحدہ کے سیکرٹری، امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے بھی ملاقات کی۔ کشمیر کا مسئلہ اٹھایا۔