Jammu Kashmir assembly election: جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں تیز، اگست کے آخری ہفتے میں تاریخ کا ہوگا اعلان!
خبروں کے مطابق کمیشن 9 اگست کی دوپہر سے 10 اگست کی شام تک سری نگر میں رہے گا۔ ذرائع کے مطابق اگر سب کچھ منصوبہ بندی کے مطابق اور توقع کے مطابق ہوتا ہے تو 19 اگست کو امرناتھ یاترا کی تکمیل کے بعد کسی بھی دن انتخابی پروگرام کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔
Jammu and Kashmir Assembly Elections Date: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی الیکشن کرانے کا راستہ ہموار، سپریم کورٹ نے جاری کی ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے کے فیصلے کو آئینی طور پر درست مانا ہے۔ انہوں نے اپنے فیصلے میں کہا کہ جموں وکشمیر اپنے ملک کا اٹوٹ حصہ ہے اوروہاں آرٹیکل 370 ایک غیرمستقل التزام تھا۔