Jammu Kashmir Assembly Election 2024: جموں وکشمیرمیں 32 سیٹوں پرکانگریس، 51 سیٹوں پرنیشنل کانفرنس لڑے گی الیکشن، 5 پردوستانہ مقابلہ
جموں وکشمیرمیں ہونے والے اسمبلی الیکشن کے لئے کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے درمیان رضا مندی بن گئی ہے۔ تھوڑی دیرمیں اس کا اعلان کیا جائے گا۔
Rahul Gandhi in Srinagar: جس ڈر کے سائے میں آپ جی رہے ہیں ،ہم اسے مکمل ختم کرنا چاہتے ہیں، سرینگر میں راہل گاندھی کا وعدہ
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈراور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی سری نگر کے دورے پر ہیں ۔ اس دوران راہل نے کانگریس کارکنوں سے خطاب کیا۔ ساتھ ہی ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کر اتے ہوئے کہا کہ کانگریس پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
Jammu & Kashmir elections: اسمبلی انتخابات سے پہلے کھڑگے نے کہا، ‘راہل کی قیادت میں، ہم کشمیر کو ریاست کا درجہ دلانے کے لیے لڑیں گے…’
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل پریس کانفرنس کی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہم راہل گاندھی کی قیادت میں کشمیر کو ریاست کا درجہ دلانے کے لیے لڑیں گے۔
Rahul Gandhi on Jammu Kashmir: ہم کشمیر سے خوف ختم کرنا چاہتے ہیں، اتحاد سے لڑیں گے الیکشن: راہل گاندھی
کانگریس لیڈر نے کہا کہ میں پورے ملک میں جمہوریت کی حفاظت کرتا ہوں، لیکن میرا مقصد جموں و کشمیر کے لوگوں کے درد کو مٹانا ہے۔ جو کچھ بھی آپ کو برداشت کرنا پڑتا ہے، جس خوف میں آپ رہتے ہیں، جس دکھ کو آپ محسوس کرتے ہیں، کانگریس پارٹی اسے مٹا دینا چاہتی ہے۔
National Conference manifesto : جموں کشمیر میں 370 کی بحالی اور 200یونٹ مفت بجلی کا عمر عبداللہ نے کیا وعدہ،انتخابی منشور جاری
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں صرف چند دن باقی ہیں۔ نیشنل کانفرنس نے انتخابات کے لیے اپنا منشور جاری کر دیا ہے۔ پارٹی کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیر کو سری نگر میں سینئر لیڈروں کی موجودگی میں منشور جاری کیا۔ اس میں کئی طرح کے وعدے کیے گئے ہیں۔
جموں وکشمیر میں اپنے دم پر اسمبلی الیکشن لڑے گی بی جے پی، کانگریس کا کیا ہے پلان؟
کانگریس جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن انڈیا الائنس کے تحت لڑے گی یا پھر اکیلے دم پرمیدان میں اترے گی، اس پراس نے اپنے ارادے ظاہرکردیئے ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ عام عوام کے درمیان مکمل ریاست کوبحال کرنے کا موضوع لے کر جائے گی۔
Jammu and Kashmir Assembly Election 2024: جموں وکشمیر میں پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سے ہوگا الائنس؟ کانگریس نے واضح کیا اپنا رخ
کانگریس نے جموں وکشمیر اسمبلی الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد نئے ریاستی صدر کی ذمہ داری طارق حمید کّرا کو سونپ دی ہے۔
Bjp Meeting: جموں کشمیر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد بی جے پی میں ہلچل تیز، آج دہلی میں ہوگی پارٹی کی بڑی میٹنگ
دہلی میں آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک بڑی میٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ اس میٹنگ میں تمام ریاستوں کے ریاستی صدور بھی شرکت کریں گے۔ قبل ازیں جمعہ کو پارٹی جنرل سیکرٹریز کی میٹنگ ہوئی تھی۔
J&K Assembly Elections 2024: ’’جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کروابا کوئی احسان نہیں ہے… بی جے پی اور حکومتِ ہند کو ہم سے معافی مانگنی چاہیے‘‘، پی ڈی پی ترجمان وریندر سنگھ سونو کا بیان
جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد یہاں پہلے اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے۔ 10 سال بعد ہونے والے اسمبلی انتخابات کئی لحاظ سے خاص ہونے والے ہیں۔ حالانکہ، آخری بار یہاں 2014 میں انتخابات ہوئے تھے۔ تب سے یہاں کئی چیزیں بدل چکی ہیں۔
Jammu and Kashmir Assembly Elections: جموں وکشمیر کی عوام کے لئے بڑی خوشخبری، اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا جلد ہوسکتا ہے اعلان
الیکشن کمیشن آئندہ ہفتے جموں وکشمیرمیں اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کا اعلان کرسکتا ہے۔ مرکزکے زیرانتظام ریاست میں 5 مرحلوں میں الیکشن کرایا جاسکتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی قیادت میں پورا الیکشن 8 سے 10 اگست تک الیکشن کی تیاریوں سے متعلق سری نگراورجموں وکشمیرکا دورہ کرچکا ہے۔