رام نومی تہوار کے موقع پر کئی ریاستوں میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کو جماعت اسلامی ہند نے منصوبہ بند سازش قرار دیا
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر سلیم انجینئر نے کہا کہ راجستھان ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے میں 2008 کے جے پوربم دھماکوں کے ملزمین کوبری کئے جانے کا ہم خیرمقدم کرتے ہیں۔
Joint appeal of religious leaders to maintain peace and harmony in the country: ملک میں امن اور ہم آہنگی قائم رکھنے کے لئے مذہبی رہنماؤں کی مشترکہ اپیل
” ہم سبھی مذہبی نمائندے رام نومی تہوار کے موقع پر ملک بھر میں ہونے والے پُر تشدد واقعات کی سخت مذمت کرتے ہیں اور اس طرح کے واقعات اور تشدد کے رجحان و ذہنیت کو ملک اور سماج کے لئے ایک بڑا خطرہ سمجھتے ہیں“۔
Jaipur Bomb Blast Case: جے پور دھماکے میں جھوٹا مقدمہ بنانے والی پولیس ٹیم کے خلاف کارروائی ہو-جماعت اسلامی ہند
اس فیصلہ سے یہ اشارہ بھی ملتا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے کے اصل مجرموں کا سراغ لگانے میں سرکار ناکام رہی ہے لیکن جانبدارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے بے گناہوں کو نشانہ بناکر ان کے خاندانوں سمیت ان کی زندگیوں کو تباہ کردیاگیا۔
Ramadan 2023: زندگی میں مثبت تبدیلی لانا ماہ رمضان کا مقصد -امیر جماعت اسلامی ہند
چوتھا نمایاں مظہر، قرآن کے احکام پر عمل آوری کے لیے مضبوط قوت ارادی اور ڈسپلن کی افزائش ہے۔ اس تبدیلی کی پانچویں خصوصیت مواساة اور غریب انسانوں کے دکھ کو محسوس کرنا اور ان سے سچی ہمدردی ہے۔
Jamaat-e-Islami Hind attacks RSS: آر ایس ایس نہیں کرتی ہے پورے ملک کی نمائندگی: جماعت اسلامی ہند نے موجودہ حکومت سے متعلق اپنایا سخت موقف
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر انجینئر محمد سلیم نے کہا کہ جماعت اسلامی ہند کا 1948 میں جب قیام عمل میں آیا۔ اس کے بعد پھر ایمرجنسی نافذ کی گئی تب جماعت اسلامی ہند نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے آر ایس ایس کے ساتھ مل کر کام کیا۔
Jamaat-e-Islami Hind completes 75 years of its Establishment: جماعت اسلامی کے 75سال مکمل، اسلام کے پیغام کو بردران وطن تک پہنچاتے رہنے کا عزم
جماعت اسلامی ہند نے اپنے قیام کے 75 سال مکمل کرنے کے بعد اپنی حصولیابیوں اور مقاصد کا تفصیلی طور پر ذکر کیا۔ جماعت نے اس سلسلے میں ملک کی سرکردہ شخصیات سے مشورے طلب اور آئندہ سالوں میں اس کو عملی جامہ پہنانے کا وعدہ کیا۔
Zakat Center India will remove the poverty of Muslims: مسلمانوں کی غربت اور تعلیمی پسماندگی دور کرے گا جماعت اسلامی کا زکوۃ سینٹر انڈیا
زکوۃ سینٹرانڈیا کے چیئرمین ایس امین الحسن نے کہا کہ زکوۃ کے صحیح حقدارکی شناخت کرکے مستحقین تک اس کو پہنچانا ایک حساس اور اہم ذمہ داری ہے۔ زکوۃ سینٹر انڈیا اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھا رہا ہے اور وصول کی گئی زکوۃ کو کئی طریقے سے مستحقین تک پہنچاتا ہے۔
Jamat-E-Islami: انجنیئر محمد سلیم نے کہا، ججوں کی تقرری سیاست اور حکومت سے متاثر نہ ہو
۔ کالجیم نظام کوفی الحال یہ کہ کر نہیں چھیڑنا چاہئے کہ وہ سماجی تنوع کو قائم رکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے اور اس میں پسماندہ طبقے، حاشیے پر کھڑے لوگوں، اقلیتی برادریوں کی مناسب نمائندگی نہیں ہے۔