Supreme Court’s interim order on Waqf Amendment Act: وقف ترمیمی ایکٹ پر سپریم کورٹ کے عبوری حکم میں انتظامیہ کو دیے گئے بے جا اختیارات پر قدغن خوش آئند، لیکن حتمی ریلیف کا انتظار باقی: امیر جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند دیگر انصاف پسند تنظیموں واداروں کے ساتھ مل کر اس غیر آئینی قانون کے مکمل خاتمے تک قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی۔ ہم حکومت سے ایک بار پھر اپیل کرتے ہیں کہ وہ آئینی اصولوں اور مسلمانوں کے تحفظات کی روشنی میں اس قانون کو فوری طور پر واپس لے۔
Dharmik Jan Morcha: سماج میں بڑھتا اخلاقی زوال ملک اور انسانیت کے لیے خطرہ، دھارمک جن مورچہ کے پروگرام میں مختلف مذاہب کے مذہبی قائدین کا اظہار خیال
پروگرام میں شامل ہونے والی اہم شخصیات میں پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے جناب مرزبان زئی والا ، روی داس سماج کے سنت ویر سنگھ ہتکاری، بدھ مذہب کے یَشی فنت شوک، یہودی مذہب کے ایزی کیل مالیکر، برہما کماری تنظیم سے وابستہ بہن حسین اور بہائی مذہب کے نیلا کشی راج کھوا شامل تھے۔
Jamaat-e-Islami Hind visits flood-hit areas of Punjab: جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرہ علاقوں میں شروع کیا ریلیف اور بازآبادکاری مہم
جماعت اسلامی کی ٹیم نے سکھ قائدین، گورنمنٹ نوڈل افسران اور متاثرہ افراد سے ملاقاتیں کیں اور ان کی فوری ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ متاثرہ افراد سے بات چیت میں سیلاب زدگان کو بڑے پیمانے پر ریلیف فراہم کرنے کی ضرورت اور طریقہ کار پر گفتگو کی گئی۔
Jamaat-e-Islami Hind on Vaishno Devi landslide: ویشنو دیوی لینڈ سلائیڈ حادثے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس، پروفیسر سلیم انجینئر کا متاثرین سے یکجہتی، حکومت سے فوری اور مؤثر ریسکیو کارروائی کی اپیل
لینڈ سلائیڈ، اچانک سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کے لیے ایک جامع ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکمت عملی اپنائی جائے، جس میں واضح معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (SOP's) طے کیے جائیں تاکہ انسانی جانوں کے ضیاع کو کم سے کم کیا جا سکے۔
Jamaat-e-Islami Hind on the Palestine issue: مسئلہ فلسطین پر جماعت اسلامی ہند و ملی تنظیموں کی مختلف ممالک کے سفیروں و نمائندوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
’’ جب نسل کشی جاری ہو تو اس وقت غیر جانبدار رہنا، جرم میں شمولیت کے مترادف ہے۔ غزہ کے لوگوں کو اجتماعی سزا دی جا رہی ہے اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ یہ سراسر ظلم ہے۔ ہمارے احتجاجات اور سفارت خانوں سے بات چیت کا مقصد یہ ہے کہ فلسطینیوں کی چیخ ہر طاقتور کے کانوں تک پہنچنے۔‘‘
مالیگاؤں بم دھماکہ فیصلے کے تناظرمیں تحقیقاتی ایجنسیوں پرجماعت اسلامی نے اٹھائے سوال، بہارمیں ایس آئی آر اور مختلف ریاستوں میں بنگالی بولنے والوں کے خلاف کاروائیوں پر اظہار تشویش
جماعت اسلامی ہند نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اس عمل نے غریب، اقلیتی اورپناہ گزیں آبادیوں خاص طورپرسیمانچل جیسے پس ماندہ علاقوں کے رہنے والے افراد کو سنگین مسائل سے دوچار کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ عمل نہ صرف انتخابی قوانین کی سخت خلاف ورزی ہے بلکہ سپریم کورٹ کی ان ہدایات کو بھی نظر انداز کرتا ہے جس میں شناختی دستاویزات کی فہرست کا دائرہ بڑھانے اور اس میں آدھار، راشن کارڈ وغیرہ کو تسلیم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
JIH Urges India World to Halt Gaza Catastrophe: غزہ میں جاری نسل کشی کی سخت مذمت، جماعت اسلامی کی حکومت ہند اورعالمی طاقتوں سے بڑی اپیل
جماعت اسلامی ہند کے امیر نے عالمی برادری سے فیصلہ کن اقدام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی نظام کے لیے ایک سخت آزمائش کا وقت ہے۔ ہم تمام ممالک سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل سے فوجی اور معاشی تعلقات ختم کریں۔ بنجامن نیتن یاہو کے خلاف آئی سی سی کے وارنٹ کی پاسداری کریں اوراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے ناجائز قبضے کے خاتمے کی قرارداد کی حمایت کریں۔
Jamaat-e-Islami Hind Organizes National History Conference: ہندوستانی معاشرے میں مسلم خواتین کا کیا ہے کردار؟ جماعت اسلامی ہند کی شعبہ خواتین کی طرف قومی کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں کلیدی خطبہ جنوبی نیوہیمپشائریونیورسٹی اورسینٹ لیویونیورسٹی میں انڈیا فیکلٹی کی سپروائزرڈاکٹرسنگیتا سکسینہ نے پیش کیا۔ انہوں نے بہار اوربنگال کی مستند تاریخی دستاویزوں کا حوالہ دیتے ہوئے مسلم خواتین کی ان خدمات کا واضح نقشہ پیش کیا، جوانہوں نے آزادی ہند کی جدوجہد، تعلیمی شعبے، سماجی اصلاحات، ادب اورتجارت کے میدانوں میں انجام دیں ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind: ملک میں جنسی جرائم کی روک تھام کے لیے سخت اور سنجیدہ کوششوں کی ضرورت: جماعت اسلامی ہند
اوڈیشہ جنسی ہراسانی معاملہ پر قومی سکریٹری رحمۃ النسا نے حکومت سے عدالتی جانچ کا کیا مطالبہ۔ بالا سور کے فکیر موہن کالج کی 20 سالہ طالبہ نے جنسی ہراسانی مقدمہ میں انصاف نہ ملنے کے بعد خود کو آگ لگا کر اپنی جان دے دی تھی ۔
Jamaat-E-Islami Hind Organizes Conference: سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لئے جماعت اسلامی نے اٹھایا بڑا قدم، مختلف مذاہب کے رہنماؤں نے تیارکیا فارمولہ
کانفرنس میں مختلف مذاہب کے مذہبی رہنماؤں اوردانشوروں نے شرکت کی۔ کانفرنس میں سوامی سشیل گوسوامی مہاراج ، سوامی سروالوکا نند ،فادر ناربرٹ ہرمین، ربی ازاکیل اساک مالیکر، مرزبان ناریمن زائوالا اورسسٹر بے کے حسین نے سماج میں بڑھتے ہوئے جرائم پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔





