Israel-Palestine War: غزہ میں اسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کے باعث ہزاروں بچوں اور مریضوں کی موت کا خطرہ، فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا- اسرائیلی قتل اور مجرمانہ مشین کے سامنے ہیں ہمارے لوگ
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تقریباً 436 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ رات بھر کے حملوں میں کم از کم 60 اور آج صبح 10 افراد مارے گئے۔
Gaza-Israel War: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں کے بارے میں بتایا، یہاں جانیں کہ اس نے کیا کہا
مقبوضہ مغربی کنارے میں رات بھر اسرائیلی چھاپہ مار کارروائیاں صبح تک جاری رہیں، جس میں کم از کم 120 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
War on Gaza: اسرائیلی حملے مین گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران حزب اللہ کے 11 جنگجو ہوئے ہلاک، جانیں اسرائیل-لبنان سرحد پر تازہ ترین پیش رفت
نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، بنیادی طور پر اضافی امریکی فوجی وسائل کو خطے تک پہنچنے کی اجازت دینے اور اسیروں کی رہائی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اسرائیلی حکومت پر کسی بھی ممکنہ زمینی جنگ میں تاخیر کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔
Israel-Palestine Conflict: اسرائیل کا غزہ پر حملہ مسلسل جاری، 24 گھنٹے میں 177 بچوں سمیت 266 افراد جاں بحق
Israel-Palestine War Update: اسرائیل نے غزہ پٹی پرحملے میں اضافہ کردیا ہے۔ فلسطینی میڈیا کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ہوائی حملے میں 30 فلسطینی شہری بھی مارے گئے ہیں۔
Israel-Palestine Conflict: غزہ پٹی میں زمینی حملے کی تیاری میں اسرائیل، نیتن یاہو کی فوج غزہ سے صرف 5 کلو میٹر کی دوری پر
Israel-Palestine War: اسرائیل کی فوج کئی دنوں سے غزہ کو چاروں طرف سے محاصرہ میں لے رکھا ہے۔ فوج کو اسرائیلی حکومت کا انتظار ہے تاکہ وہ زمینی حملہ شروع کرسکے۔
Israel Hamas War: غزہ پر اسرائیلی حملے کو‘جنگی جرائم’ کہنے والے ویب سمٹ کے سی ای او پیڈی کاسگریو نے دیا استعفیٰ
کاسگریو نے 13 اکتوبر کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا، "میں بہت سارے مغربی رہنماؤں اور حکومتوں کی بیان بازی اور اقدامات پر حیران ہوں، خاص طور پر آئرلینڈ کی حکومت کے استثناء کے، جو پھر بھی صحیح کام کر رہی ہیں۔"
We cannot give up on a two-state solution: ہم فلسطینیوں کے حقوق اور دو ریاستی حل سے دستبردار نہیں ہوسکتے :جوبائیڈن
اس وقت، وزیر اعظم نیتن یاہو اور میں نے اس بات پر تبادلہ خیال کیا ہے کہ اسرائیل کو جنگ کے قوانین کے مطابق کیسے کام کرنا چاہیے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ لڑائی میں شہریوں کی ہر ممکن حفاظت کریں۔ ہم معصوم فلسطینیوں کو نظر انداز نہیں کر سکتے جو صرف امن سے رہنا چاہتے ہیں۔
Iran blames US for waging proxy war in Gaza: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکہ پر غزہ میں پراکسی جنگ چھیڑنے کا لگایا الزام
اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحد پر جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے سنیچر کی صبح کم از کم تین فائرنگ کے تبادلے کی اطلاع دی ہے۔
Israel-Hamas War: ‘اگر غزہ خالی نہیں کیا تو دہشت گرد مانا جائے گا’، اسرائیل کی فلسطینی شہریوں کو وارننگ
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری اس وارننگ میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر کوئی ایسا نہیں کرتا تو اسے حماس تنظیم کا مددگار تصور کیا جائے گا۔
120 incubator babies’ lives at risk in Gaza: UN: غزہ میں خطرے میں ہے 120 انکیوبیٹر بچوں کی زندگی: اقوام متحدہ
ترکی اور عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بیان میں وزارت نے کہا کہ حالیہ اسرائیلی حملوں میں علاقے میں مزید پانچ مساجد کو تباہ کرنے کے بعد یہ تعداد 26 سے بڑھ کر 31 ہو گئی۔