Bharat Express DD Free Dish

iran

انہوں نے کہا کہ گزشتہ مہینوں میں امریکہ نے بارہا تمام فریقین کی طرف سے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (جے سی پی او اے) پر واپسی کے لیے حتمی اقدامات کے لیے اپنی ترجیحات کا اعلان کیا ہے لیکن حقیقت میں کچھ نہیں کیا گیا۔

خواتین کو حجاب یا اسلامی ہیڈ اسکارف سے اپنے بالوں کو ڈھانپنے کی ضرورت ہوتی ہے۔   پولیس حراست میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے اب ساتویں ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں، اور اس میں کمی آنے کے بجائے شدت آتی جا رہی ہے

ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کو سرعام پھانسی دی جا رہی ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دو افراد کو آواز اٹھانے پر سرعام پھانسی دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایران میں ایک مظاہرین کو دو سیکیورٹی اہلکاروں کو چھرا گھونپنے کا جرم ثابت ہونے پر سرعام پھانسی دے دی گئی۔

اس سے قبل آسٹریلوی حکومت نے چھ ایرانیوں اور ایران کی اخلاقی پولیس اور بسیج رضاکار فورس پر پابندی عائد کر دی تھی، جسے وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور زیادتیوں کا نام دیتے ہیں۔

عالمی برادری کو اس بارے میں سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ایران میں کئی مظاہرین کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے اور آنے والے دنوں میں مزید مظاہرین کو پھانسی دے دی جائے گی ۔

ناروے میں قائم ایران ہیومن رائٹس نامی تنظیم کے ڈائریکٹر محمد امیر ی مقدم نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جب ایک ایران حکام کو بین الاقوامی سطح پر قوری نتائج کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ’ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کو روزانہ کی بنیاد پر پھانسی چڑھانے کا سلسہ شروع ہوجائے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ، بعض دیگر مغربی ممالک کے ساتھ مل کر ایران میں انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے

(بھارت ایکسپریس )ایران کی مشہور  اداکارہ ترانہ علی دوست، جنہیں اپنے  ایک بہترین  کردار کے لیے آسکر   انعام سے بھی نوازا جا چکا ہے، انہوں نے بدھ کے روز    مہسا امیینی کی حمایت کے لئے سر پر اسکارف کے بغیر اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی ہے ۔ فلم ‘دی سیلز مین’ میں …

 بھارت ایکسپریس /کیرالہ میں مسلم خواتین نے اتوار 6 نومبر کو ایران میں حجاب مخالف تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے حجاب جلایا۔ یہ واقعہ ایک سیمینار کے دوران پیش آیا جس کا اہتمام کیرالہ یوکتوادی سنگم نے کیا تھا۔ سیمینار، بعنوان “فانوس-سائنس اور آزاد سوچ،” اگلے ماہ ملاپورم میں منعقد ہونے والے ایک …

بھارت ایکسپریس /مظفر نگر کے گاؤں پچنڈہ کلاں میں ہونے والے زبردست دنگل میں پہلوانوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پہلے روز ایران کے پہلوان نے پنجاب کے  پہلوان کو شکست دے کر تین لاکھ روپے کی کشتی جیت لی۔ دنگل کا افتتاح بی جے پی لیڈر پرنس چودھری نے جنتا انٹر کالج پچنڈا …