Bharat Express DD Free Dish

IPL

راجستھان رائلز نے اب تک کھیلے گئے 9 میچوں میں سے صرف 2 میں کامیابی حاصل کی ہے اور ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر ہے۔

جوش ہیزل ووڈ نے بھی 17ویں اوور میں صرف 6 رنز دیے جب کہ شمرون ہیٹمائر (11) کی اہم وکٹ بھی حاصل کی۔ لیکن اس کے بعد بھونیشور کمار کے اوور میں 22 رنز آنے سے جیت کا توازن راجستھان کی طرف جھک گیا۔

ہندوستان میں کرکٹ اب ایک کاروباری موقع کے طور پر دیکھا جارہا ہے۔ بین الاقوامی برانڈز آئی پی ایل کے ذریعے ہندوستانی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ جیو اسٹار کی کرکٹ براڈکاسٹ ڈینیوب پراپرٹیز اور لطافہ پرفیوم جیسی کمپنیوں کو راغب کرتی ہے۔ یہ برانڈز زیادہ مالیت والے افراد کو ٹارگیٹ کرتے ہیں اور ہندوستان کی بڑھتی ہوئی کھپت سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ پریمیم سفر اور طرز زندگی کو پرموٹ (فروغ دینے)کرنے کے لیے آئی پی ایل ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کراتا ہے۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے چنئی سپرکنگس کو ان کے ہی قلعے ’چیپاک‘ میں بری طرح روندتے ہوئے درج کی آٹھ وکٹوں سے شاندار جیت۔

چنئی سپرکنگس اور کولکاتا نائٹ رائیڈر کے درمیان آج کے آئی پی ایل مقابلے سے قبل دھونی اور براوو کے درمیان ایک مکالمہ چرچے میں ہے۔

گلین میکسویل کے بلے نے ابھی تک آئی پی ایل 2025 میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، انہوں نے 3 اننگز میں 31 رنز بنائے۔

آپ کو بتاتے چلیں شیفالی بگا کو بگ باس سے پہچان ملی۔ وہ بگ باس 13 میں نظر آئی تھیں۔ شیفالی  بگا کے گیم پلان کو سدھارتھ شکلا اور شہناز گل کے سیزن میں بھی بہت پسند کیا گیا تھا۔

دہلی نے 20 اوورس میں 183 رن بنائے تھے اور جواب میں چنئی کی ٹیم 5 وکٹ کے نقصان پر 158 رن ہی بنا سکی۔ دھونی 26 گیندوں پر 30 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، لیکن اپنی ٹیم کو جیت نہیں دلا سکے۔

لکھنؤ سپر جائنٹس کو اس جیت کا فائدہ ہوا ہے، وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ چوتھے میچ میں یہ ان کی دوسری جیت ہے۔ 4 پوائنٹس کے ساتھ، ٹیم کا نیٹ رن ریٹ +0.048 ہے۔

نور احمد کی گیند پر اس شاندار اسٹمپنگ کے لئے ذمہ دار تھی۔فل سالٹ آف سائیڈ پر شاٹ مارنے کی کوشش کر رہے تھے،لیکن گیند باہر جا رہی تھی۔ اس دوران ان کا پاؤں کریز سے باہر تھا اور دھونی نے  بڑی ہوشیاری اور تحمل سے اسٹمپ کو اڑا دیا