IPL 2025: ہربھجن سنگھ نے کیا جوفرا آرچر پر نسلی تبصرہ؟ جانیے سوشل میڈیا پر ہربھجن سنگھ کے خلاف کیوں امڈ رہا ہے لوگوں کا غصہ
سابق ہندوستانی کرکٹر ہربھجن سنگھ اتوار کو سن رائزرز حیدرآباد اور راجستھان رائلز کے درمیان آئی پی ایل 2025 کے میچ میں کمنٹری کرتے ہوئے جوفرا آرچر کے حوالے سے ایک تبصرے کے سبب تنازعات میں گھر گئے ہیں۔
Shardul Thakur returns to IPL: شاردل ٹھاکر کی آئی پی ایل میں واپسی، میگا آکشن میں نہیں ملا تھا کوئی خریدار، جانیے اب کس ٹیم نے بنایا ہے اپنا حصہ
واضح رہے کہ شاردل ٹھاکر آئی پی ایل 2025 کی نیلامی کے دوران کوئی خریدار نہیں ملا تھا اور وہ unsold رہ گئے تھے۔
Illegal online gaming websites: حکومت نے آئی پی ایل سے قبل غیر قانونی آن لائن گیمنگ کی 357 ویب سائٹس بلاک کیں
آئی پی ایل کی شروعات سے قبل ایک اہم قدم اٹھائے ہوئے جی ایس ٹی انٹیلی جنس افسران نے غیر قانونی آف شور آن لائن گیمنگ فرموں کی 357 ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے اور تقریباً 2,400 بینک اکاؤنٹس منجمد بھی کیے گئے ہیں۔
Riyan Parag IPL Career: آئی پی ایل 2025 سے قبل ریان پراگ نے صرف 64 گیندوں پر 144 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی
ریان پراگ نے 144 رنز کی اپنی دھماکہ خیز اننگز میں 10 چھکے اور 16 چوکے لگائے۔ریان پراگ راجستھان رائلز کے لیے ایک اہم کھلاڑی ہیں اور ان کی فارم سے سنجو سیمسن اور ٹیم کو کافی راحت ملے گی
Rajasthan suffers a big blow before the start of IPL: آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے راجستھان کو بڑا دھچکا، سنجو سیمسن کی فٹنس پر اٹھے سوال
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) شروع ہونے سے کچھ ہی دن قبل راجستھان رائلس کی ٹیم کو ایک بڑا جھٹکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق راجستھان رائلس کے کپتان سنجو سیمسن شاید اس بار اپنی ٹیم کے لیے آئی پی ایل میں وکٹ کیپنگ نہیں کر پائیں گے۔
Cancellation of Lalit Modi’s passport: للت مودی کو لگا بڑا جھٹکا،وانواتو کے وزیراعظم نے شہریت منسوخ کرنے کا دیا حکم
غیر ملکی زرمبادلہ کی خلاف ورزیوں سے متعلق معاملات میں ممبئی میں انکم ٹیکس اور ای ڈی حکام کے ساتھ صرف ایک سوال کے سیشن میں شرکت کے بعد، وہ مئی 2010 میں برطانیہ فرار ہو گئے۔ آئی پی ایل 2010 کے فائنل کے فوراً بعد مودی کو بی سی سی آئی سے معطل کر دیا گیا۔
Massive Injury Scare for KKR Ahead of IPL 2025: آئی پی ایل 2025 سے پہلے کے کے آر کی مشکلات میں ہوا اضافہ، سب سے مہنگے کھلاڑی ہوئے زخمی
کیرالہ کے خلاف میچ میں مدھیہ پردیش کی ٹیم پہلے بلے بازی کرنے اتری۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ مدھیہ پردیش کی ٹیم نے 17.2 اوور میں 49 کے اسکور پر 4 وکٹ گنوا دیے تھے۔
IPL Code Of Conduct: اب آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کی خیر نہیں ، اگر میدان میں ہوئی فائٹ تو ملے گی سخت سزا
کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے بولر ہرشیت نے سن رائزرس حیدرآباد کے بلے باز میانک اگروال کو آؤٹ کرنے کے بعد فلائنگ کس دے کر قوانین کو توڑا تھا۔ اس کے لیے ان پر میچ فیس کا 60 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔
IPL 2025 Date Announced: آئی پی ایل 2025سیزن کی تاریخ کا اعلان،23 مارچ کو ہوگا آغاز،راجیو شکلا نے دی جانکاری
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے سیزن کے حوالے سے بڑا انکشاف ہوا ہے۔ ٹورنامنٹ کس تاریخ کو شروع ہونے جا رہا ہے اس کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) کے نائب صدر راجیو شکلا نے اتوار (12 جنوری) کو یہ انکشاف کیاہے۔
BCCI On Bouncer Rule: اب بولرز 1 اوور میں 2 باؤنسر نہیں پھینک سکیں گے؟ کیا آئی پی ایل اور ڈومیسٹک میچز کے قوانین میں تبدیلی ہوگی؟
گزشتہ سال سید مشتاق علی ٹرافی میں 1 اوور میں 2 باؤنسرز کا اصول لاگو کیا گیا تھا۔ اس اصول کو آئی پی ایل میں بھی لاگو کیا گیا تھا۔ کرک بز کی خبر کے مطابق بی سی سی آئی باؤنسر کے اصول پر جلد ہی بڑا فیصلہ لے سکتا ہے





