Bharat Express

IPL

آئی پی ایل میں اب تک ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے درمیان 28 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میچوں میں ممبئی نے 15 بار جب کہ راجستھان نے 13 بار جیت حاصل کی ہے۔

کرس گیل نے 463 میچوں میں 14562 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے اس فارمیٹ میں 22 سنچریاں اور 88 نصف سنچریاں بنائی ہیں۔

جی سمپت پر سٹے بازوں کو چھوڑنے کے لیے رشوت لینے کا الزام تھا۔ اس لیے انہیں کیس سے نکال دیا گیا۔ سمپت نے اس معاملے میں دھونی کا نام بھی شامل کیا تھا۔ اس پر دھونی نے جی سمپت کمار اور ایک ٹیلی ویژن چینل گروپ کے خلاف 100 کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔

انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی ٹسٹ سیریز مارچ میں ختم ہوگی۔ اس کے بعد آئی پی ایل 2024 کا آغاز ہوگا۔ اس بارآئی پی ایل شیڈول پرلوک سبھا الیکشن کا بھی اثررہنے والا ہے۔

ہر سال آئی پی ایل میں کچھ نئے قوانین شامل کیے جا رہے ہیں۔ پچھلے سال آئی پی ایل میچوں میں امپیکٹ پلیئر رول کا بہت اثر ہوا تھا۔ کچھ لوگوں نے اس اصول کو پسند کیا تو کچھ لوگوں نے اس کی مخالفت بھی کی۔

آئی پی ایل 2024 کی نیلامی 19 دسمبر کو دبئی کے کوکا کولا ایرینا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 11:30 بجے اور ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر 1:00 بجے شروع ہوگی۔

 پاکستانی کھلاڑی محمد عامر کو سال 2024 میں برطانوی پاسپورٹ مل جائے گا تو کیا وہ اس کے بعد آئی پی ایل میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے؟ اس سوال کا جواب محمد عامر نے خود دیا ہے۔

میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے بھارت کے سامنے 444 رنز کا ہدف دیا۔ اس کے جواب میں چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک ٹیم انڈیا نے 3 وکٹ پر 164 رن بنائے تھے۔ وراٹ کوہلی اور اجنکیا رہانے کے درمیان مضبوط شراکت داری تھی۔