Indian Cricket Team: ٹیم انڈیا کےسلیکشن سے بی سی سی آئی کا بڑھا سر درد ، کیا ان کھلاڑیوں کو ملے گی جگہ ؟
انڈین ایکسپریس کے مطابق اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ ٹیم انڈیا کا اعلان منگل کو کیا جائے گا۔ اگر میڈیا رپورٹس پر یقین کیا جائے تو سنجو سیمسن اور کے ایل راہول کا پتہ کٹ سکتا ہے۔
Tamannaah Bhatia: تمنا بھاٹیہ آئی پی ایل غیر قانونی اسٹریمنگ کیس میں سائبر سیل کے سامنے نہیں ہوئیں پیش، اداکارہ کا ردعمل آیا سامنے
دراصل تمنا بھاٹیہ کو مہاراشٹر سائبر سیل نے آئی پی ایل میچوں کی غیر قانونی نشریات کے معاملے میں 29 اپریل کو بطور گواہ پیش ہونے کے لیے طلب کیا تھا۔
261 رنز بنانے کے بعد بھی کیسے ہار گئی کولکاتہ، جانئے کے کے آر کی شکست کی 3 بڑی وجوہات
262 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے آئی پنجاب کنگس کی ٹیم نے شروع سے ہی جارحانہ بیٹنگ کی لیکن اس کے باوجود کولکاتہ کی ٹیم پنجاب کی ابتدائی وکٹیں نہ لے سکی۔ پنجاب کنگس کی تیز وکٹیں لینے میں ناکامی KKR کے لیے بڑا مسئلہ بن گئی۔
PBKS vs KKR: کرکٹ بیس بال بنتی جا رہی ہے… ، سیم کرن نے پنجاب کی تاریخی فتح پر دیا یہ بیان
پچھلے کچھ میچوں سےسیم کرن باقاعدہ کپتان شیکھر دھون کی غیر موجودگی میں پنجاب کنگز کی قیادت کر رہے ہیں ۔ بہت اہم جیت، کرکٹ بیس بال میں تبدیل ہو رہی ہے۔
IPL 2024: کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آئی پی ایل کا ایک میچ یا پورا ٹورنامنٹ منسوخ ہو جائے تو بھی فرنچائز کو کوئی نقصان نہیں ہوتا
یہ بالکل سچ ہے۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیسے ہوا، تو آئیے آپ کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہیں۔ جس طرح لوگ بیماری کے علاج کے لیے...
RCB vs KKR: نو بال کے بعد چھکے پر تنازع شروع، کیا کولکاتہ-بنگلور میچ میں ہوئی بے ایمانی؟
غور طلب ہے کہ اس سیزن میں اب تک کئی لوگ ناقص امپائرنگ پر انگلیاں اٹھا چکے ہیں۔ ایسے میں امپائرنگ کے حوالے سے تنازعہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ اس سے قبل ممبئی انڈینس کے کچھ میچوں میں بھی امپائرنگ پر سوالات اٹھائے گئے تھے۔
Virat Kohli Controversial Dismissal: سینہ ٹھوک کر کہوں گا ناٹ آؤٹ، وراٹ کی متنازع وکٹ پر نوجوت سدھو کا بیان
سابق بھارتی بلے باز اور کمنٹیٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کوہلی کی متنازع وکٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں سینہ ٹھوک کر کہ رہا ہوں، ناٹ آؤٹ، جب یہ (گیند) بلے سے ٹکرائی تو یہ کم از کم ڈیڑھ فٹ کی اونچائی پر تھی۔
IPL Highest Total Record: وہ ریکارڈ جو آئی پی ایل کے 16 سالوں میں صرف ایک بار بنا تھا، حیدرآباد کی بلے بازی کا جواب نہیں
حیدرآباد نے اس سیزن میں اب تک 7 میچ کھیلے ہیں، جن میں اس نے 5 جیتے ہیں۔ حیدرآباد 5 جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔
MI vs PBKS: پنجاب کنگز کا ممبئی انڈینز سے مقابلہ آج، ایسی ہو سکتی ہے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ 11
دونوں ٹیموں کے 6 میچوں کے بعد 4-4 پوائنٹس برابر ہیں تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی وجہ سے پنجاب کنگس آٹھویں جبکہ ممبئی انڈینس نویں نمبر پر ہیں۔ تاہم آئے جانتے ہیں کہ، اس اہم میچ کے لیے دونوں ٹیموں کی پلیئنگ الیون کیا ہوں گی؟
RCB 262 رنز بنانے کے بعد بھی ہار گیا، SRH نے تاریخی میچ میں 25 رنز سے حاصل کی کامیابی، میچ میں بنے 549 رنز
آئی پی ایل 2024 میں SRH بمقابلہ MI میچ میں کل 523 رنز بنائے گئے۔ اب SRH بمقابلہ RCB میچ نے ایک میچ میں سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ حیدرآباد اور بنگلورو کے درمیان اس میچ میں کل 549 رنز بنائے گئے ہیں۔