IPL 2026: سنیل نرائن کا ’ڈبل سنچری‘ کارنامہ، اس سنگ میل تک پہنچنے والے منفرد گیندباز
سال 2012 میں ڈیبیو کرنے کے بعد سے نرائن، کولکتہ نائٹ رائیڈرز (KKR) کے اہم ستون رہے ہیں۔ یہ نئی کامیابی نہ صرف ان کی مستقل بہترین کارکردگی کو ظاہر کرتی ہے بلکہ انہیں آئی پی ایل کے سب سے مؤثر گیندبازوں میں شامل کرتی ہے۔
IPL 2026 Points Table: سی ایس کے کی بڑی جیت، ممبئی کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں لگائی چھلانگ، دہلی کی ٹیم کا گرا گراف
چنئی سپر کنگز نے پوائنٹس ٹیبل میں ایک درجہ بہتری حاصل کی ہے اور ساتویں سے چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔ چنئی کی 9 میچوں میں یہ چوتھی جیت ہے اور اب اس کے 8 پوائنٹس ہو گئے ہیں۔ اسی کے ساتھ دہلی کیپٹلس ایک درجہ نیچے کھسک کر ساتویں نمبر پر چلی گئی ہے۔
MI Vs CSK: چنئی سپر کنگز کے خلاف ممبئی انڈینز کا پلڑا بھاری، سابق کرکٹر محمد کیف نے کیوں کیا ایسا دعویٰ، جانیے یہاں
آئی پی ایل 2026 میں ہفتے کی شام چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں چنئی سپر کنگز (CSK) اور ممبئی انڈینز (MI) کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے کہا ہے کہ اس میچ میں ممبئی انڈینز کا پلڑا بھاری ہے۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026 میں ’کرو یا مرو‘ کا مرحلہ شروع، پلے آف کی دوڑ تیز، جانیے پوائنٹس ٹیبل کا تازہ حال
آئی پی ایل 2026 اب اپنے سب سے سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے—یعنی ’کرو یا مرو‘ مرحلہ۔ جیسے جیسے لیگ اسٹیج اپنے اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے، پلے آف کی دوڑ نہایت تیز اور دلچسپ ہو گئی ہے۔
IPL 2026: پوائنٹس ٹیبل میں نویں نمبر پر موجود ممبئی انڈینز، پھر بھی پلے آف کی امید برقرار
ماہرین کے مطابق 16 پوائنٹس حاصل کرنے والی ٹیمیں عموماً آخری چار میں اپنی جگہ بنا لیتی ہیں۔ اس لیے ممبئی کے لیے راستہ واضح ہے لیکن مشکل ضرور ہے۔ ہاردک پانڈیا اور ان کی ٹیم کو نہ صرف ہر میچ میں بہترین کارکردگی دکھانا ہوگی
Who is RS Ambrish: سن رائزرس حیدرآباد میں اچانک شمولیت، سوئنگ کے ‘ماسٹر’ آر ایس امبریش
امبریش نے اس ٹورنامنٹ میں اپنی سوئنگ باؤلنگ سے خاصی توجہ حاصل کی اور انہیں مستقبل کا ابھرتا ہوا اسٹار قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کے ساتھ ہینیل پٹیل نے بھی عمدہ کارکردگی دکھائی،
Virat Kohli Five Consecutive Fours in One Over: وراٹ کوہلی نے ایک اوورمیں مسلسل لگائے 5 چوکے لگاکررقم کی تاریخ، اس خاص فہرست میں بنائی جگہ
آئی پی ایل 2026 میں وراٹ کوہلی نے ایک ہی اوورمیں مسلسل 5 چوکے لگاکر تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کے لئے اب تک صرف دو ہی بلے باز ایسا کر پائے تھے۔
IPL 2026: ممبئی نے بنا ڈالے 243 رنز، ریان رکیلٹن کی طوفانی سنچری
ممبئی انڈینز نے سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف 20 اوورز میں 243/5 رنز بنائے۔ ریان رکیلٹن نے 44 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور کرتے ہوئے 123 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط اسکور تک پہنچایا۔
IPL 2026: راجستھان رائلز کے کپتان ریان پراگ پر ڈریسنگ روم میں اسموکنگ کا الزام
میدان کے باہر ہنگامے کے باوجود، راجستھان رائلز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 223 رنز کا ہدف 6 وکٹ باقی رہتے حاصل کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ انہوں نے پنجاب کنگز کو سیزن کی پہلی شکست دی۔
RR Vs PBKS: پی بی کے ایس کے خلاف ٹاس جیت کر آر آر نے بولنگ کا کیا فیصلہ، لاکی فرگوسن کی واپسی
آئی پی ایل 2026 کے 40ویں میچ میں منگل کو پنجاب کنگز (پی بی کے ایس) کا مقابلہ راجستھان رائلز (آر آر) سے ہو رہا ہے۔ مہاراجہ یادویندر سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں راجستھان رائلز کے کپتان ریان پراگ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔





