T20 Captain of Team India: سوریہ کمار یادو کی ہوگی چھٹی! یہ کھلاڑی بنے گا ٹیم انڈیا کا نیا کپتان؟ جانئے پوری تفصیل
آئی پی ایل کے بعد ٹیم انڈیا کو آئرلینڈ اورانگلینڈ کے خلاف ٹی-20 سیریز کھیلنی ہے۔ اس سے پہلے سوریہ کمار یادو کو ٹی-20 کی کپتانی سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ اس سے متعلق ایک نیا اپڈیٹ سامنے آیا ہے۔
BCCI Issues Instructions for Franchises & Players: آئی پی ایل 2026: بی سی سی آئی نے فرنچائزز اور کھلاڑیوں کے لیے جاری کیں ہدایات، خلاف ورزی پر ہوگی سخت کارروائی
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل 2026 کے دوران نظم و ضبط اور سیکیورٹی سے متعلق معاملات پر بڑا قدم اٹھایا ہے۔ بورڈ نے جمعرات کو تمام 10 فرنچائزز کے لیے آٹھ صفحات پر مشتمل ایک تفصیلی ایڈوائزری جاری کی، جس میں کھلاڑیوں، سپورٹ اسٹاف، ٹیم آفیشلز اور فرنچائز مالکان کے لیے سخت پروٹوکول طے کیے گئے ہیں۔
IPL 2026: وراٹ کوہلی کو صفر پر آؤٹ کرنے والے پرنس یادو کو کس کی ملی تھی نصیحت؟
آئی پی ایل 2026 میں اگر کسی نوجوان تیز گیندباز نے اپنے شاندار مظاہرے سے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے دائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر پرنس یادو ہیں۔ جمعرات کو رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے خلاف بھی انہوں نے زبردست بولنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ خاص طور پر وراٹ کوہلی کو بولڈ کرنا اس وقت خوب چرچا میں ہے۔
Mitchell March IPL Century: مشیل مارش نے رقم کردی تاریخ، 6,6,6,6,6,6,6,6,6… کے ساتھ آرسی بی کے خلاف لگائی سب سے تیز سنچری
مشیل مارش نے آرسی بی کے خلاف میچ میں اپنے آئی پی ایل کیریئر کی دوسری سنچری لگائی ہے۔ یہ لکھنو کے لئے آئی پی ایل میں سب سے تیز سنچری کا ریکارڈ بھی ہے۔ مشیل مارش نے سب سے تیز49 گیندوں میں سنچری لگائی ہے۔ انہوں نے رائل چیلنجرس بنگلوروکے خلاف یہ سنچری لگائی۔
IPL 2026: نتیش رانا کے وکٹ پر کیوں مچا ہے بوال؟ سوشل میڈیا پر چھڑی بحث، جانیے کیا کہتے ہیں قواعد
دہلی کیپیٹلز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلے گئے میچ میں نتیش رانا کا وکٹ بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر مداحوں کا دعویٰ ہے کہ بیلز پہلے ہی گر چکی تھیں، اس لیے اسے ڈیڈ بال قرار دیا جانا چاہیے تھا۔ آئیے تفصیل سے جانتے ہیں کہ اس شام ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں اصل میں کیا ہوا تھا۔
MI Change Captain: کپتان کی تبدیلی سے ممبئی کا کھیل بدلا، سوریہ کمار کی قیادت میں جیت، ہاردک کی غیر موجودگی پر سوالات برقرار
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سب سے بڑی حیرت اس وقت دیکھنے کو ملی جب ٹیم کے مستقل کپتان ہاردک پانڈیا کی جگہ سوریہ کمار یادو ٹاس کے لیے میدان میں نظر آئے، جس کے بعد ٹیم کے اندرونی حالات پر بحث چھڑ گئی۔
Indian Premier League 2026: روہت شرما کی دھواں دھار بیٹنگ، ممبئی انڈینز نے لکھنؤ کو 6 وکٹوں سے دی شکست
محمد شامی اور محسن خان نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی۔اس جیت کے بعد ممبئی انڈینز پوائنٹس ٹیبل میں اگرچہ ابھی نچلے حصے میں موجود ہے، لیکن ٹیم نے زبردست واپسی کا اشارہ دے دیا ہے، جبکہ لکھنؤ سپر جائنٹس کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔
IPL 2026 Update: آئی پی ایل چھوڑکر اچانک گھر لوٹا آرسی بی کا یہ اسٹار کھلاڑی، اس وجہ سے لینا پڑا بڑا فیصلہ
رائل چیلنجرس بنگلورو (آرسی بی) کوآگے کے کچھ اور مقابلوں میں بھی فِل سالٹ کی خدمات نہیں ملیں گی۔ ایسا اس لئے کیونکہ اپنی انگلی کی چوٹ کے سبب وہ گھرلوٹ گئے ہیں۔
IPL 2026: آئی پی ایل 2026: ایم آئی اور ایل ایس جی کا ہیڈ ٹو ہیڈ، کس کے نام ہو سکتی ہے آج کی بازی؟
انڈین پریمیئر لیگ 2026 کے 47ویں میچ میں پیر کو ممبئی انڈینز (MI) اور لکھنؤ سپر جائنٹس (LSG) کے درمیان ٹکراؤ دیکھنے کو ملے گا۔ یہ میچ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کا آغاز شام ساڑھے بجے ہوگا۔
IPL 2026: رہانے اور رگھوونشی کی شاندار بلے بازی، کے کے آر نے ایس آر ایچ کو 7 وکٹوں سے دی شکست
راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم 19 اوورز میں صرف 165 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ ٹیم کو ابھیشیک شرما اور ٹریوس ہیڈ کی اوپننگ جوڑی نے شاندار آغاز فراہم کیا، دونوں نے 22 گیندوں میں 44 رنز کی شراکت قائم کی۔





