Bharat Express DD Free Dish

IPL 2026

رویندرجڈیجہ کی اہلیہ اورگجرات کی وزیررواب جڈیجہ نے ایک پروگرام میں بڑا بیان دے کر ہنگامہ مچا دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ٹیم انڈیا کے کئی کھلاڑی بیرون ملک میں جاکر”غلط کام“ کرتے ہیں۔

آئی پی ایل کے منظرنامے میں واضح تبدیلی متوقع ہے اور اگلے سیزن کی نیلامی اور ٹیم کمبی نیشن پر اس کے بڑے اثرات پڑیں گے۔ شائقین کی نظریں اب اس بات پر ہوں گی کہ کون سے نئے چہرے لیگ میں جگہ بناتے ہیں اور کون سا کھلاڑی اب اگلا بڑا اسٹار بنتا ہے۔

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2026 کے لیے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اس دوران چنئی سپر کنگز اور راجستھان رائلز کی جانب سے ایک بڑا اعلان سامنے آیا ہے، جس نے پورے کرکٹ حلقے کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ہے۔

بھارتی آل راؤنڈر شاردل ٹھاکر نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 سیزن سے قبل ممبئی انڈینس (ایم آئی) کا حصہ بننے کا اعلان کر دیا ہے۔ ممبئی انڈینس نے منگل کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شاردل کے ٹیم میں شامل ہونے کی باضابطہ تصدیق کی۔

آئی پی ایل 2026 سے قبل تین ٹیموں نے ایشان کشن کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد نے انہیں 2025 میں 11.25 کروڑ روپے میں خریدا تھا، لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ ریلیز ہوں گے۔

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کے لئے کرکٹ آئرلینڈ بی سی سی آئی سے بات چیت کررہا ہے۔ آئرلینڈ بورڈ چاہتا ہے کہ انگلینڈ دورے سے پہلے ہندوستان آئرلینڈ آئے۔