Bharat Express

Indira gandhi

قابل ذکر بات یہ ہے کہ گری راج سنگھ نے اس کے پیچھے دلیل دی کہ اب پی ایم میوزیم میں تمام سابق وزرائے اعظم کے لیے جگہ کا انتظام کیا گیا ہے۔

MEA نے مارچ میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا، "کینیڈا کے ہائی کمشنر کو اس ہفتے کینیڈا میں ہمارے سفارتی مشن اور قونصل خانوں کے خلاف علیحدگی پسند اور انتہا پسند عناصر کی کارروائیوں کے بارے میں ہماری سخت تشویش سے آگاہ کرنے کے لیے کل طلب کیا گیا تھا۔"

آپریشن بلیو سٹار کے چند ماہ بعد 31 اکتوبر 1984 کو اس وقت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی کو ان کے ہی محافظوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ جسے ملزمان نے آپریشن بلیو سٹار کا بدلہ قرار دیا۔

جگدیش ٹائٹلر پر سیکشن 147، 148، 149، 153(اے) آئی پی سی 188 اور 109, 302, 295اور 436سمیت متعدد دفعات میں سی بی آئی نے چارج شیٹ داخل کی ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے راہل گاندھی کی رکنیت منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ گاندھی خاندان کے کسی رکن کی رکنیت منسوخ کی گئی ہو

Rahul Gandhi Disqualified: راہل گاندھی کو 48 سال بعد اپنی رکنیت گنوانی پڑ گئی ہے۔ اس سے پہلے 2019 میں راہل گاندھی نے ’چوکی دار چور ہے‘ بیان سے متعلق سپریم کورٹ سے بلا شرط معافی مانگی تھی۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نہیں چاہتے ہں کہ دہلی میں اچھا کام ہو۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ روس اور یوکرین جنگ کا ہمارے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ چین کے علاوہ تمام بڑی طاقتوں سے ہمارے اچھے تعلقات ہیں۔

ہندی ایک ہند آریائی زبان ہے، جسے دنیا بھر میں 26 کروڑ سے زیادہ لوگ بولتے ہیں۔ یہ دنیا کی چوتھی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ حکومت ہند کی سرکاری زبان ہے اورانگریزی کے ساتھ ہندوستان کی دو سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے

راہل نے 'دی بامبے جرنی' کے ساتھ انٹرویو میں کہا، انہیں 'پپو' کہے جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ یہ ان کی مہم کا حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کے دماغ میں ہے۔