Union Cabinet approves new Income Tax Bill: مرکزی کابینہ نے نئے انکم ٹیکس بل کو دی ہری جھنڈی، اسکل انڈیا پروگرام کے لیے 8 ہزار کروڑ روپے کی منظوری
کابینہ نے وشاکھاپٹنم میں مجوزہ ساؤتھ کوسٹ ریلوے زون کے تحت منقسم والٹیئر ڈویژن کو برقرار رکھتے ہوئے ڈویژنل دائرہ اختیار میں ترمیم کو بھی منظوری دی۔ آندھرا ری آرگنائزیشن ایکٹ کے مطابق ’ساؤتھ کوسٹ ریلوے زون‘ کے نام سے ایک نیا ریلوے زون بنایا گیا۔
Maha Kumbh Mela: مہا کمبھ میلہ ایسٹرن ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر کام کو دے رہا ہے فروغ
ہندوستانی ریلوے کی طرف سے لیا گیا فیصلہ پہلی مثال ہے جس میں مال برداری کی کارروائیوں کو ریلوے کے نیٹ ورک سے EDFC کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ ای ڈی ایف سی پنجاب کے لدھیانہ سے مغربی بنگال میں ڈنکونی تک 1337 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے۔
Train to Kashmir: جلد شروع ہوگی نئی دہلی کو سری نگر سے جوڑنے والی وندے بھارت سلیپر ٹرین
کشمیر سے پہلا ڈائریکٹ ریل کنیکٹیوٹی وادی کو بقیہ ہندوستان کے ساتھ ضم کرکے لوگوں اور سامان کی تیز رفتار اور سَستی نقل و حرکت کے قابل بنا کر اسے تبدیل کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ اس سے خطے کے اہم شعبوں- سیاحت، دستکاری، باغبانی کے ساتھ ساتھ دیگر صنعتوں کو فائدہ ہوگا۔
Akhilesh Yadav on Kannauj Accident: قنوج حادثے پر ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے کہا- آج بھی مضبوط ہیں برطانوی دور میں بنائے گئے ریلوے اسٹیشن
قنوج حادثے پر یوگی حکومت کے وزیر اسیم ارون نے کہا کہ یوگی حکومت ہر مزدور، بھائی بہن اور ان کے خاندان کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن مدد کی جائے گی، ایشور کا شکر ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جانچ ہوگی، قصورواروں کو سخت سزا دلائی جائے گی۔
Amrit Bharat 2.0: ہندوستان میں سستی ریل سفر کا ایک نیا دور
ہندوستانی ریلویز امرت بھارت ایکسپریس ورژن 2.0 متعارف کروا کر ریل کے سفر کو تبدیل کر رہی ہے، جس کا مقصد لاکھوں مسافروں کو سستی اور اعلیٰ نقل و حمل فراہم کرنا ہے۔
Indian Railways: ہندوستانی ریلوے نے حاصل کی بڑی کامیابی، تیار کیا دنیا کا سب سے طاقتور دیسی 1,200 HP ہائیڈروجن انجن
ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ہندوستانی ریلوے کے ذریعہ تیار کردہ ہائیڈروجن سے چلنے والا ٹرین انجن دنیا کا سب سے طاقتور ہے۔
India’s dream of a direct rail link to Kashmir moves closer : بھارت کا کشمیر تک براہ راست ریلوے لائن کا خواب حقیقت کے قریب
110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یہ ٹرائل ٹرین سنگلدان اور ریاسی کے درمیان جاری ٹرائلز کا حصہ تھی۔ دنیش چند دیسوال، کمشنر آف ریلوے سیفٹی(سی آر ایس)، ناردرن سرکل نے اس کامیابی کو "ریلوے کی تاریخ کا ایک نیا باب" قرار دیا۔
Dense Fog in North India: شمالی ہند میں گھنی دھند کا اثر، دہلی آنے والی 26 ٹرینیں تاخیر کا شکار
شمالی ہند کے کئی حصوں میں گھنی دھند کی وجہ سے ریلوے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دھند کے باعث ریلوے نے حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ٹرینوں کی رفتار کم کر دی ہے۔ مسافروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی ٹرین کے بارے میں اپ ڈیٹس کے لیے ریلوے کی آفیشل ویب سائٹ یا ہیلپ لائن دیکھیں۔
Jammu & Kashmir: ہندوستانی ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر آزمائشی رن مکمل کیا
مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے پروجیکٹ کی پیشرفت کو اجاگر کرتے ہوئے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ٹرائل رن کا ایک ویڈیو شیئر کیا۔
Indian Railways’ engineering marvel: انڈین ریلوے کی انجینئرنگ کا کمال، ملک کا پہلا ورٹِکل لفٹ سمندری پُل ’پمبن برج‘ مکمل
جہازوں کی نقل و حرکت کے لیے نئے پل کے آپریشن کی ٹیکنالوجی کا حوالہ دیتے ہوئے کمار نے کہا کہ ورٹِکل لفٹ کی وجہ سے 63 میٹر کی پوری افقی چوڑائی نیویگیشن کے لیے دستیاب ہوگی۔





